دماغ سُن ہو گیا ہے، کچھ سمجھ نہیں آ رہا کیا لکھوں۔ ہم کیسے جانوروں میں گھرے ہیں۔ بچے سے کوئی غلطی ہوئی بھی تھی تو اس سفاکیت سے اسے موت کے گھاٹ اتار دینا.... ملتان میں ہونے والی اس بربریت میں صرف ایک ملزم کو گرفتار کیا گیا ہے حالانکہ گاڑی سے دو درندے اترتے نظر آ رہے ہیں۔ وہ ایک بھی اب تک زندہ کیوں ہے؟ بچہ یتیم اور لاوارث بتایا جا رہا ہے۔ خون رائیگاں ہی جائے گا۔
عمران خان کے خلاف پاکستانی ڈرامہ بنانے کے پیچھے کون لوگ ہیں ؟ سیاست دانوں کو چھوڑ دو ؟
لوگ سالوں نوسربازوں سے دھوکے کھا کر آخر لنکن ڈھونڈ ہی لیتے ہیں منڈیلا مل ہی جاتا ہے ! پاکستانی اپنی نسلیں جرنیلوں زرداریوں اور شریفوں کے کے پیچھے برباد کر کے عمران خان تک پہنچ ہی گئے ہیں !
عمران خان کو جیل سے رہا کرو اُس سے معافی مانگو،جن کو شہید کیا اُن کے گھر والوں سے معافی مانگو اور اُن کو مالی سپورٹ کرو،جن کے گھروں کا تقدس پامال کیا ہے اُن سے معافی مانگو ۔ ایک مہینہ روز ٹی وی پر آؤ اور قوم سے معافی مانگتے رہو،الیکشن کراؤ اور ہمیشہ ہمیشہ کے لیے پیچھے ہٹ جاؤ اور ملک کو سیاسی نمائندوں کے حوالے کر دو ۔
بریکنگ نیوز 🚨دی ٹائمز آف اسرائیل کا بڑا دعویٰ۔ پاکستانی آرمی چیف نے سعودی عرب کو بچانے کیلئے IRGC کے سربراہ احمد وحیدی کے ساتھ ملکر نجی تیل کے منصوبے کا فائدہ اٹھایا۔ وجاہت سعید خان نے ساری سٹوری بتادی 🔥🔥
اب میں جو بولنے والا ہوں، میرے جو دوست ہیں۔ آئی ایس آئی وغیرہ کے بھائی جان یہ میرا ویو نہیں ہے۔ آپ نے یہ سٹوری پڑھ لی ہوگی مگر عام عوام کو یہ سٹوری سننی پڑے گی کیونکہ یہ سٹوری سچ ہے یا جھوٹ ہے یہ تو پاکستان کا Response، جے ایچ کیو کا رسپانس، ISPR کا رسپانس ہی ہمیں بتائے گا اور ابھی تک رسپانس نہیں آیا۔ اس سٹوری کو چوبیس گھنٹے ہوچکے ہیں اور ہم بھی انتظار کر رہے تھے، ہماری نظر سے کل یہ سٹوری گزری تھی، اس سٹوری کو فورن آفس یا جے ایچ کیو یا آئی ایس پی آر۔ کوئی ناں کوئی تو اسکو Condemn کرے گا، یا Disclaim کرے گا، یا Reject کرے گا مگر پاکستان نے React نہیں کیا۔ سٹوری بڑی Serious ہے اور یہ سٹوری یہ ہے کہ اسرائیل اخبار کا رپورٹر کہتا ہے کہ پاکستان نے جو مارچ میں ثالثی شروع ہوئی ہے، یہ ایک بہت Important، بہت lucrative، بہت Profitable۔ Joint oil Transport venture سے ہوئی ہے۔ اور یہ جو Joint venture ہے جسے JV کہتے ہیں بزنس کی زبان میں، وہ IRGC کے جو چیف ہیں احمد وحیدی صاحب یہ جو ہمارے چیف ہیں بھائی جان سید عاصم منیر صاحب انہوں نے ساتھ دیا ہے۔ میں نہیں کہے رہا ٹائمز آف اسرائیل کہے رہا ہے۔ اب یہ جو انکی ڈیل ہے۔ ٹائمز آف اسرائیل کہتا ہے تین سورس سے ہم نے بات کی ہے، Unnamed sources ہیں۔ اس میں ایک Diplomat ہے اور ایک Regional Intelligence Officials ہے۔ معاملہ یہ ہے کہ عاصم منیر اور وحیدی انہوں نے ڈسکس کیا کہ جب Blockade ہوگیا تھا، اُس کو بائی پاس کیسے کریں، تو انہوں نے آپ کو پتہ ہے وہ راستے جو 2005، 2006 سے Decide ہوئے ہوئے ہیں پاکستان اور ایران کے درمیان، وہ راستے انہوں نے کھول دیے تھے تجارت کیلئے اور یہ خبر اوپن چلی تھی۔ اس میں تو پاکستان کے فورن آفس نے بھی Announce کیا تھا، اس پہ بھی امریکا سے تنقید ہوئی تھی اور مغربی ممالک کے میڈیا نے اس پر تنقید کی تھی، اسرائیل تو پاگل ہوگیا تھا کہ یہ کیسا ثالث ہے، ایک طرف بات چیت کر رہا ہے، دوسری طرف جو Blockade کیا ہوا ہے امریکا نے، جو بند کیا ہوا ہے۔ کھانا پینا، تیل ایران کا۔ بیچنا ایران کا بند کیا ہوا ہے۔ اُس سے ایران کو چوک کیا جارہا تھا، یہ امریکی اسٹریٹجی تھی۔ اس لیے اُس آپریشن کا نام، اُس Blockade کا نام "آپریشن اکنامک فیوری" تھا۔ آپریشن اکنامک فیوری کا مطلب ہے معاشی طور پر انکو مارو، مگر ٹائمز آف اسرائیل کہتا ہے کہ جب یہ Blockade لگا تو عاصم منیر اور وحیدی نے جو ایران کا چیف ہے نے ایک کمپنی بنائی۔ اب Details اس سٹوری میں یہ نہیں ہے کہ کمپنی انکے نام پہ ہے، کسی اور کے نام پہ ہے، کس کے نام پہ ہے؟ We don't know مگر ہیڈ لائنز میں یہ Mention ہے کہ یہ Private Oil Venture ہے۔ Private can be Any Company, it can be but اگر FWO for Example ہو جو ہمارا فرنٹ ائیر ورکس آرگنائزیشن ہے یا ہمارا NLC ہو جو ہمارا National Logistics Operation ہے جو فوجی چلاتے ہیں، پھر پرائیویٹ نہ ہوئی۔ ایک پرائیویٹ کمپنی کا الزام لگانا، Algae کرنا کہ ایک پرائیویٹ کمپنی فوم کی وحیدی نے اور عاصم منیر نے، اور وہ جو پرائیویٹ کمپنی ہے اس نے دھندا کرنا شروع کردیا ہے۔ Now This is very Serious Allegations first of All۔ اب ہمیں اتنا پتہ ہے کہ وحیدی اور عاصم منیر ملے ہوئے ہیں۔ ہمیں اتنا پتہ ہے کہ وحیدی اور عاصم منیر کی پرانی دوستی ہے۔ ہمیں اتنا پتہ ہے کہ عاصم منیر کی پرانی Contacts ہیں۔ انکے درمیان Complicated Relationship ہے اور سعودی اس Relationship میں آتے ہی آتے ہیں اور سٹوری کا جو جز ہے وہ یہ ہے۔ سٹوری کے دو حصے ہیں۔ حصہ نمبر ون عاصم منیر اور وحیدی نے کمپنی بنائی، Unclear ہے۔ اسکا کیا نام ہے؟ کیا کام تھا لیکن وہ Joint venture تیل کے ٹرانسپورٹ کی کمپنی تھی کیونکہ تیل بحری راستے سے ایران نہیں بھیج سکتا تھا تو بری راستے سے پاکستان کے تھرو تیل اُس نے بیچنا شروع کیا۔ پاکستان نے Officially Announce کیا تھا کہ جو ہمارے راستے ہیں، گیٹ ہیں، trades Way's ہیں، Trades Routes ہیں، ہم نے پانچ کھول دیے لیکن یہ نہیں بتایا گیا کون جارہا ہے؟ کیا لے جارہے ہیں؟ کیا Trade ہورہی ہے؟ That's Interesting۔ That was Importants۔ Now the Israel is a Claiming Something Very Serious But They Claiming Something More Serious۔ They Claiming جب یہ ہو جاتا ہے اور پاکستان اُدھر سے وحیدی اور عاصم منیر صاحب جو ہیں اپنا کام دھندا شروع کردیتے ہیں تو پھر جنگ جو ہے وہ تھم جاتی ہے۔
میں نے تین سن پہلے خبردار کر دیا تھا "نازیہ خواجہ" نامی مجرم پی ٹی آئی کی خواتین پر حملہ کرے گی۔۔۔۔عمران ریاض خان
آئی جی جیل خانہ جات اور ہوم سیکریٹری کو اس واقعے کا نوٹس لینا چاہیئے ، ورنہ کسی بھی قسم کے نقصان کے زمہدار وہ ہوں گے۔۔۔عمران ریاض خان
اے آر وائی والے آپ کو کوٹلی شہید چوک میں عوام کا سمندر دیکھاہیں اس سے پہلے معقول ٹیمیں آپ کو زمینی حقیقت دکھا رہی ہیں۔ جو دکھ رہا ہے، وہی رپورٹ ہو رہا ہے۔ 🤭✌️
@ARYNEWSOFFICIAL@arynewsud#RightsMovementAJK
دنیا بھر کے نوجوان سڑکوں پر انقلاب لا رہے ہیں اور ہمارے والے ٹک ٹاک پر "فلٹر" بدل کر کایا پلٹ رہے ہیں۔
جہاں دنیا کی نئی نسل نظام بدلنے کے لیے آنسو گیس جھیلتی ہے، وہاں ہمارے غیور انقلابی رنگ لائٹ کے سامنے ٹرینڈنگ آڈیو پر ایسی کمر ہلاتے ہیں کہ پورا نظام ہل جاتا ہے۔
ان کا سب سے بڑا جہاد لپ سنکنگ کرنا، ویوز کے لیے چھت سے کودنا اور کمنٹس میں ایک دوسرے کی نسلیں سدھارنا ہے۔ دنیا میں حکومتیں گرانے کے لیے مارچ ہوتے ہیں، یہاں اکاؤنٹ "شیڈو بین" ہو جائے تو فکری بحران آ جاتا ہے۔
ہمارے مجاہدوں کی سب سے بڑی جنگ "ویوز کا نہ آنا" ہے۔ دنیا کے نوجوان سڑکوں پر پسینہ بہاتے ہیں، لیکن ہمارے والے بستر پر لیٹے، چائے پیتے ہوئے پندرہ سیکنڈ کی ویڈیو سے پورا نظام لپیٹ دیتے ہیں—اسے کہتے ہیں سستا اور ڈیجیٹل انقلاب!
پہلی تھیوری تھی کہ جب زیادہ بارش آتا ہے تو زیادہ پانی آتا ہے اور اب تازہ ترین تھیوری یہ ہے کہ یہ دریائی سیلاب نہیں بلکہ بارشی سیلاب ہے جو خلیج بنگال سے آیا ہے ( غالباََ بنگلہ دیش نے بھیجا ہو گا)
مرشد نے صحیح کہا تھا کہ ایک تو یہ پڑھے لکھے نہیں اور دوسرے کوشش بھی نہیں کرتے
🖐🏼🖐🏼🖐🏼
شہباز گل کا اہم ترین پیغام 🛑
جو FIA نے Facebook اور whatsapp کے ساتھ معاہدہ کیا ہے, وہ صرف جرائم پیشہ لوگو کا ڈیٹا شئر کیا جائیگا, کیوںکہ Meta کسی کو آپکا ڈیٹا نہیں دے سکتا!!
ائیرپورٹ پر آپکا موبائل چیک کیا جائیگا, اپنے موبائل Reset کرے یہی سادہ حل ہے!!
ڈرنا نہیں یہ آپکو ڈرانا چاہتے ہیں بس!
پاکستان کی معاشی ترقی کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ فوج ہے فوج سب سے بڑا کاروباری ادارہ بن چکا ہے جس کی وجہ سے پرائیویٹ سیکٹر اس کا مقابلہ نہیں کر پاتا ، فوجی سیمنٹ فوجی فرٹیلائزر ان سب کو پرائیویٹ سیکٹر کہ بہ نسبت انتہائی ارزاں نرخوں پر گیس مہیا کی جاتی ہے جس وجہ سے پرائیویٹ سیکٹر مقابلہ نہیں کر پاتا ! ڈی ڈبلیو ۔۔
آزاد کشمیرمیں الیکشن سے قبل ہی دھاندلی ہوگئی، حلقہ ایل اے 10 کوٹلی میں پریزائڈنگ افسر کو پیپلز پارٹی کے امیدوار کے گھر میں پولنگ بیگز سمیت رنگے ہاتھوں پکڑ لیا گیا۔
انڈیا میں احتجاج کے دوران ایک ایسا منظر دیکھا جسکے بعد پاکستانی عوام کے بدقسمت ہونے کا گمان ہونے لگا ہے۔
وہاں جیسے ہی احتجاج کرنے والوں پہ پولیس سے نے لاٹھی چارج شروع کیا، تواحتجاج کرنے والے نوجوانوں نے اپنا قومی ترانہ پڑھنا شروع کر دیا، قومی ترانہ سنتے ہی پولیس احتراماً سیدھی ہو کر کھڑی ہو گئی اور کارروائی روک دی۔
اور ہمارے ہاں ایک سین ہوا تھا بندہ کنٹیر پہ نماز پڑھ رہا تھا ہماری سیکورٹی فورسز نے اسے اوپر سے دھکا دے کر نیچے پھینک دیا۔ وہ قومی ترانے کا احترام کر رہے ہیں ہم نماز کا احترام بھی نہیں کر رہے ۔ ہم بدقسمت قوم ہیں ہمیں محافظ ایسے ملے ۔