سید جواد نقوی نے حضرت زہرا س کے در جلانے کو کورکمانڈر کا در جلانے سے تشبیہ نہیں دی بلکہ مثال دی ہے کہ جسطرح حضرت زہرا س کا در جلانا اسلام پر حملہ سمجھا جاتا ہے پاکستان میں آرمی تنصیبات پر حملہ پاکستان پر حملہ تصور کیا جاتا ہے
#سید_جواد_نقوی
کرم ایجنسی کےعلاقےتری مینگل میں دیوبندی بچوں کو علم کی روشنی سے آراستہ کرنے کے لئے محنت کرنے والے ان شیعہ معلم اور اساتذہ کا جرم استاد اور معلم ھونا نھیں بلکہ شیعہ ھونا تھا
پاراچنار کے حساس علاقے میں ایسا اندوہ ناک دھشتگردی کا واقعہ اس خطے کو فرقہ وارانہ فساد میں جھونکنے کی شیطانی سازش ھے
کیا ھماری ریاست، ھماری فورسز اس گھناونے جرم کے ذمہ داروں کو قانون کے کٹہرے میں کھڑا کریں گے؟
ماضی میں کوئٹہ اور ڈی آئی خان جیسے شہروں کے سینکڑوں سانحات کے ذمہ دار مجرموں کو سزا دینے میں ریاستی اداروں کی بےحسی اور غفلت
انتہائی مایوس کن ھے
Before the Saudi occupation of Hijaz, Muslims all around the globe visited and recieved blessings from the shrines of Baqee.
#RebuildAlBaqee
'Justice For Baqi'
'Demolition of Baqi