😢چیف جسٹس صاحب! آپ چاہتے تو آپ اپنا نام تاریخ میں لکھوا سکتے تھے۔ مگر آپ تو ایک ریفرنس اور ایک آڈیو ٹیپ سے ڈر گئے۔ اور اب آپ گرمیوں کی چھٹیوں پر چلے جائیں گے۔
اس 90 دن میں الیکشن کے فیصلے کا کیا ہوا جو stand کرتا تھا۔ آپ نے ایکشن لیا ہوتا تو آج پاکستان میں یہ تماشا نہ ہورہا ہوتا
😢آپ کے فیصلے stand نہیں کرتے، اسی لئے کوئی انہیں تسلیم بھی نہیں کرتا
😢آپ ایک کمزور جج کی حیثیت سے تاریخ میں جانے جائیں گے۔ آپ چاہتے تو آپ کے ساتھ پوری وکلاء برادری کھڑی ہوسکتی تھی۔ آپ نے وہ وقت کھو دیا
😢پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ اور آمر اسی لئے کھل کر کھیلتے ہیں کہ ہمارے منصف ان کے آلہ کار ہوتے ہیں
#بزدل کبھی #تاریخ میں یاد نہیں رکھے جاتے
#عمران_تو_ہوگا
PTI کی خواتین ورکرز جس انداز میں گرفتار کی گئی ہیں اور گرفتاری اور قید کے دوران ان کے ساتھ جو جسمانی بد سلوکی ہورہی ہے
اس پر سپریم کورٹ اور عورتوں کی تنظیمیں آواز کیوں نہیں اٹھا رہی ہیں
#violence_Against_Women
"If I could cut this in half, I would give the other half to my daughter" ❤️
Kate Winslet accepts her Leading Actress BAFTA!
#BAFTATVAwards with @pandocruises
Congratulations 💐@AabidZuberi, for being elected as the President of the Supreme Court Bar Association. I hope you will uphold the rule of law regardless of political affiliation.
کتنی بےغیرتی کرو گے گنجے شیطانو ۔۔ تم لوگ اپنے ریٹائرڈ افسران کو دھمکاتے ہو۔ ان کی مراعات واپس لینے، ان کی پینشن روکنے کی دھمکیاں دے کر سچ بولنے سے روکتے ہو۔۔
مگر تمہارا وقت قریب ہے ۔۔ ایک پکڑ اللّٰہ کی ہے اور اس نے تمہاری ایسی مت ماری کہ تم اندھے ہوچکے۔
https://t.co/anc6iPb2tf
@ColhashimDogar@javerias صرف سروس سے ڈسمس نا کریں سر اس کے خلاف قانونی چارہ جوئی بھی کریں اور نشان عبرت بنائیں۔ تاکہ کوئی سرکاری ملازم مالکان کی خوشنودی کے لیے اتنا آگے نا بڑھ جائے کہ عوام کی جان و مال کا دشمن بن جائے ۔
اس دس ماہ کی بچی کی ماں کی ضمانت منظور نہیں ہوئ کیونکہ اس کا خاوند پولیس کے سامنے پیش نہیں ہوا اربوں روپے لوٹ کے کھا جانے والی بی بی روز بھاشن دے رہی ہے، یہ بچی رات جیل میں اپنی ماں کے ساتھ رہے گی چیف جسٹس مجسٹریٹ کو طلب کریں اور پوچھیں کہ اس نے کس کے کہنے پر یہ ضمانت منسوخ کی؟