میں نے اپنا بیٹا کیپٹن سلمان سرور شہید اس تنخواہ کیلئے شہید نہیں کروایا جس کا ذکر مولانا نے کیا ہے کیونکہ سیاست اور مذہب فروشی آپکا پیشہ ہے
شہدا کے وارثان میدان میں تشریف لاچکے ہیں اور اگر مولانا نے اپنے بیان پر رجوع نہ کیا تو یہ بیان مولانا کی سیاست مُکانے کیلئے کافی ہوگا
یہ سوال ہر سیاسی جماعت کے قائد سے ہے
کیا آپ اپنی اولاد کو میجر عدنان شہید جتنی تنخواہ کے عوض بارڈر پر بجھوا کر ریاست پاکستان کی حفاظت کرتے ہوئے سینہ پر گولی کھائے گا
پتہ نہیں کیوں اس سوال پر صرف مولانا فضل الرحمن کی جماعت تتے توے پر تڑف کیوں رہی ہے
واہ خواجہ صاحب 👍
الیکشن ہوتے رہتے ہیں جماعتیں ہارتی اور جیتتی رہتی ہیں۔ زندگی چلتی رہتی ھے،
لیکن نظریہ الحاق پاکستان کو ہاتھ لگا کر اور کشمیریوں کی نمائندگی ختم کرنے کا مطالبہ کر کہ ان لوگوں نے ہمیں چھیڑ دیا ھے اور اب ہم چھڑ گے ہیں۔ اب ہم رکنے والے نہیں ہیں۔۔ خواجہ سعد رفیق
مولانا فضل الرحمان کا فوج کیخلاف حالیہ بیان اس چیز کی عکاسی ہے کہ کہیں نہ کہیں ان کی کرپشن انکوائریز سامنے آنیوالی ہیں، شہدا کا مذاق اڑانے والا مولانا چوبیس گھنٹے مدرسوں کے معصوم بچوں کے حصار میں رہتا ہے،فضل الرحمان اپنے اس بیان پر معافی مانگیں ورنہ میں ریاست سے ان کیخلاف کارروائی کا مطالبہ کرتی ہوں، سفینہ خان
یہ جنوری کی ویڈیو ہے جب یہ شہزادے افغان بارڈر پر ڈیوٹی دے رہے تھے جب یہ ڈیوٹی دے رہے تھے تب مولانا گرم کمبلوں میں سکون سے بیٹھے تھے
ایسے شہزادوں کی تنہواہیں گننے والوں کی ذہنیت پر لعنت بھیجنا ہی بنتی ہے
🚨پرویز مشرف کو باوردی سپورٹ کرنے والے، علی امین گنڈا پور سے بدترین شکست کھانے والے اور عوام کے 40 کروڑ کی لسی ڈکارنے والے مولانا صاحب کے مطابق اس شہید کے باپ نے بہت ڈالر کما لیے ہیں ۔۔ مولانا صاحب آپ بھی اپنے بیٹوں کو بھیج کر ایسے ڈالرز لینا پسند کریں گے 🔥👎🖐️
مولانا فضل ارحمان اور JUI کو سپیکر پنجاب اسمبلی کا منہ توڑ جواب ۔
اگر حکومت ملے تو سب حلال اور اگر حکومت نا ملے تو اس فوج کی طرف ہرزہ سرائی ۔
ہمیں وہ وقت نہیں بھولا JUI کا وہ دور جب باوردی صدر منتخب کروانے کے لئے ووٹ دیتے رہے
مولانا فضل الرحمان صاحب
"شہید کی قیمت تنخواہ نہیں ہوتی!"
جب کوئی یہ کہتا ہے کہ "فوجی تنخواہ لیتا ہے، اس لیے جان دینا اس کا کام ہے" تو وہ شاید یہ بھول جاتا ہے کہ تنخواہ کسی انسان کی جان، اس کے بچوں کی مسکراہٹ، بوڑھے والدین کے سہارے اور ایک ماں کی دعاؤں کی قیمت کبھی نہیں ہو سکتی۔
اگر واقعی تنخواہ ہی جان کی قیمت ہے، تو پھر کوئی بھی شخص اپنے بیٹے کو صرف تنخواہ کے بدلے دہشت گردوں کی گولیوں، بارودی سرنگوں اور دشمن کی آگ کے سامنے بھیجنے پر آمادہ کیوں نہیں ہوتا؟
سپاہی صرف نوکری نہیں کرتا، وہ ایک عہد نبھاتا ہے۔ وہ ہر لمحہ اس لیے تیار رہتا ہے کہ اگر وطن پکارے تو اپنی جان بھی قربان کر دے۔ اس کی تنخواہ اس کی شہادت کی قیمت نہیں، بلکہ اس کی ذمہ داری، مسلسل تربیت، سخت حالات میں خدمت اور ہر وقت تیار رہنے کا معاوضہ ہے۔
سیاسی اختلاف اپنی جگہ، مگر شہداء کی قربانیوں کو صرف تنخواہ تک محدود کر دینا ان خاندانوں کے دکھ کو کم نہیں کرتا بلکہ ان کے زخموں پر نمک چھڑکنے کے مترادف ہے۔
یاد رکھیں!
وطن صرف نعروں سے محفوظ نہیں رہتے، بلکہ اُن لوگوں کی قربانیوں سے محفوظ رہتے ہیں جو اپنی جان ہتھیلی پر رکھ کر سرحدوں اور عوام کی حفاظت کرتے ہیں۔
سلام ہے پاکستان کے ہر شہید کو۔ اللہ تعالیٰ تمام شہداء کے درجات بلند فرمائے اور ان کے اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔ 🇵🇰
آج ہر شہید کی ماں یہ تقاضا کررہی ہے کہ وہ مولانا فضل الرحمن کو ان کے بیٹے اسعد محمود کے عوض ایک مناسب رقم دے گی جس کے بدلے مولانا کا بیٹا اپنی جان اسی طرح قربان کرے گا جیسے ان کے بیٹے نے کی ہے
مولانا صاحب یہ بیان آپکی سیاست کو لے ڈوبے گا
لکھ کر رکھ لیں
Hello @Support@XPremium,
Please review the lock on my friend @LegiMian’s account. The reported post, targeted through mass reporting by opponents, was a general comment about the public healthcare system. It contained no private information, personal data, or any image-related violation.
The post has already been deleted by the account owner. We believe this was a misunderstanding and request a fair review. Kindly unlock @LegiMian’s account after verification.
Thank you for your support. 🙏
کیا فیصل واؤڈا نے ٹیریان وائٹ کیلئے انصاف لے لیا ؟
کیا خاور مانیکا کیلئے آواز اُٹھائ ؟
لُو لگ گئ ہے تو فالسے کا جوس اور املی آلو بخارے کا شربت پیتے رہیں
@fyousufi اللہ تمہارا بیڑہ غرق کرے، تمہیں دنیا میں رسوا کرے، جس طرح پہلے لوگوں پر بہتان لگانے والا بیوی سمیت جیل میں ہے تمہیں اگلے جہان جہنم میں جلائے۔ اللہ تمہاری نسلوں کو غارت کرے، تمہارے بزرگوں کی قبر میں کیڑے پڑیں
فیصل پاٹا کہتا ہے اسحاق ڈار استعفی دے !
فیصل پاٹا صاحب آج میں نے تیری پاڑ کر تیرے گلے میں ڈالنی ہے !
تجھے بچانے والا کوئی نہی ہو گا !
آج میں تیرا گیٹ نمبر 804 توڑ دوں گا سالے !!
میٹھا جی کلاسک !!❤️🇵🇰💪