آج پی ٹی آئی کے بلیو ٹک ✅ والوں کی پروموشن ہوگی
ہمارے وہ بلیو ٹک والے ٹائیگرز جن کے فالوورز 10 ہزار سے کم ہیں اور 100 % فالو بیک دیتے ہیں اس پوسٹ کو لائک ری پوسٹ کر کے اپنا اکاونٹ ہینڈل مینشن کرے تا کہ پروموٹ کر سکوں 👍
@rajaforu@AnumAmj76714906 @stalkersidra @itsAsma123 @IKMS1952 @mrsaamirmirza راجہ بھائی اب بھی ڈرے ہوئے کا کیا مطلب ، یہ ڈرپوک سالے ہر دور میں ڈر ڈر کے جی رہے ہوتے ہیں پر اب کے بار ان کی ایسی پھٹی ہوئی ہیں جسکی پٹی بھی نہیں ہو پا رہی ہے
الیکشن کمیشن کے متوقع فیصلے سے لندن پلان کے تحت ہونے والے معاہدے کا آخری مرحلہ بھی تکمیل کو پہنچا-
لیکن اب عوام کی باری ہے، چاہے یہ جو مرضی کر لیں اللہ کی مدد سے، جیت عوام اور تحریک انصاف کی ہو گی-
@ImranKhanPTI کیا ہمیں بطور پاکستانی اس بات سے اطمینان ملنا چاہئے کہ ہم نے کم از کم قیام پاکستان سے لیکر اب تک پردوں میں چھپے پاکستان اور پاکستانی عوام کو برباد کرنے والے قوت کو پردے سے باہر لاکر بےشرمی کرنے پر مجبور تو کر دیا ہے جو اب دیکھائی بھی دیتا ہے اور اسکو لوگ پہچان بھی چکے ہیں 🖐
کھینچی زبان اُس کی بہُت بولتا تھا وہ
شاہوں کے راز جو تھے سبھی کھولتا تھا وہ
ہاری کِسان اُس کو بہُت ہی عزِیز تھے
مارا گیا کہ کانوں میں رس گھولتا تھا وہ
باز آؤ سچ سے دوست اُسے بولتے رہے
کِتنا نڈر تھا خطرے سبھی مولتا تھا وہ