ادارے خاموش بیٹھ جائیں تو کوئی بحران نہیں، عمران خان ہمارے لیے چٹکی بھی نہیں بلا بنا کر پیش نہ کیا جائے، ہم عمران خان کی اوقات جانتے ہیں اور وہ ہمیں جانتا ہے، ایسا کوئی مسئلہ نہیں۔
تحریک انصاف کو ضمنی الیکشن جتوایا ھی اس لئے گیا تھا کہ اکتوبر نومبر میں الیکشن کروائے جائیں.آئی ایم ایف سے قرضے کی منظوری تقریبا ھوگئی،مشکل فیصلے بھی نون لیگ سے کروالئے گئے،لیکن یہ باجوہ جان رکھے،اب یہ اتنا آسان نہیں۔
Not a word of sympathy for the plight of people! Districts of KPK drowned and instead of going there & helping people, here you are, indulging in nasty politics. Is there a limit to your callousness?
Not a word of sympathy for the plight of people! Districts of KPK drowned and instead of going there & helping people, here you are, indulging in nasty politics. Is there a limit to your callousness?
تمام اہل اسلام کو عید الاضحی خوشیاں مبارک ہو۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ یہ عید ہم سب کے لئے بہترین ثابت ہو اور جس جس نے قربانی کرنی ہے، اللہ ان کی قربانی اپنی بارگاہ میں قبول و منظور فرمائے۔🤲امین۔
احسن اقبال صاحب کے ساتھ بدتمیزی کرنے والی فیملی کو سزا ملنی چاہیے تاکہ معاشرے میں جو بگاڑ پیدا ہوا ہے اسکی اصلاح ہو سکے اسلیے اس فیملی کو سزا ملنا ضروری ہے ۔ سزا ہوتی ہی معاشرے کی اصلاح کیلیے ہے۔ تاکہ کوٸ دوسری فیملی یا فرد ایسی حرکت نا کرے چاہے وہ کوٸ بھی ہو
کبھی اس رینٹ اے صحافی @ImranRiazKhan کو مالکوں نے پاور آف اٹارنی دی ہوئی تھی یہ غداری اور حب الوطنی کے سرٹیفکیٹ دیتا تھا ۔۔
قومِ مخصوصہ کی اپنے ۔۔۔۔ہیرو ۔۔۔کو لے
کر اجتماعی ۔۔نوحہ خوانی جاری..😂
@MaryamNSharif