محسن نقوی کی یہ بات گواہی ہے کہ عمران خان نے اپنی مرضی کے بغیر ان کو ایک ویڈیو تک ریکارڈ کر کے نہیں دی یہ گواہی ان قلم کتوں فکری بددیانت اور بغیرتوں کے منہ پر چپیڑ ہے جو کہتے تھے عمران خان لیٹ گیا جیل میں منتیں کر رہا وغیرہ وغیرہ۔۔۔
کنوں حال سُناواں دِل دا محرم یار نہ ملتا!!
پارلیمنٹ ہائوس میں حکومت،خزب اختلاف کے میراتھن مذاکرات،کوریج کرنے والے میڈیا پرسنز بڑے آئینی ادارے اور اپنوں کیلئے اچھوت کیوں رہا!!
سیاسی مذاکرات کیلئے شیڈول مذاکرات کی پریس کانفرنس ملتوی کرنے کے عمل نے میڈیا پرسنز بیچاروں کی حالت مزید خراب کردی۔۔دو دن دس گیارہ گھنٹے بھوکے پیاسے ،اسپیکر چیمبر کے سامنے ،کھڑے ہوکر ،زمین پر بیٹھے،لیٹے خوار ہوتے رہے۔۔اسپیکر چیمبر میں مذاکرات کے دوران مذاکراتی ٹیم ای سی کے ٹھنڈے حال میں بیٹھے کھاتے پیتے رہے جن کا بچہ کھچا صفائی والے صحافیوں کے سامنے بالٹیاں بھر کر منتقل کرتے رہے ،مگر اسپیکر آفس سے کسی نے پوچھنا بھی گورا نہیں کیا کہ انسان ہو کہ کیا ہو،آپ کو کوئی پیاس بھوک بھی لگتی ہے کہ نہیں ۔۔اہم بات یے بھی تھی کہ چھٹی کی وجہ سے پارلیمنٹ ہائوس کا کیفے ٹیریا ،باہر والا ڈھابا بند تھے ،اور پارلیمانی رپورٹرز کی تنظیم (پی آر اے ) کی حالت یے رہی کہ بیچارے نقوی صاحب نے ایک بار پانی کی چھوٹی بوتلیں دوستوں میں تقسیم کی وہ کس نے فراہم کیں پتہ نہیں ،اگر اسپیکر ڈی جی میڈیا آفس نے سخاوت کی تو اس کی مہربانی،اگر ایسوسیشن کا کردار دو دنوں میں اسپیکر آفس کے میڈیا آفس سے جاری فوٹیجز اور پریس رلیزز ساتھیوں کو جاری کرنا ہی رہ گیا تو جو تھوڑا بڑی امید رہ گئی تھی اب وہ بھی ختم ہوگیا۔۔نہ بندہ رہا نہ بندہ نواز !!
محسن نقوی اور سہیل آفریدی میں ایک اور خفیہ ملاقات۔
سہیل آفریدی کپتان کی رہائی کے لیے لانگ مارچ سے دستبردار۔۔
پشاور جلسے میں احتجاج کا کوئی لائحہ عمل نہیں دیا جائے گا۔کپتان کی رہائی پر سمجھوتے کے عوض سہیل آفریدی کے اقتدار کو مزید تین ماہ کی مہلت مل گئی۔۔۔