زبان خلق کو نقارہ خدا سمجھو
@ImranKhanPTI
اگر آپ خلق کی زبان کو نہیں سمجھ پا رہے
یا ہماری آواز کو اس ست رنگی مرغی اور اس کی بے حیاء بیٹی کی وجہ سے نظر انداز کر رہے ہیں تو یاد رکھیں ہماری زبانیں آگے سے آپ کے حق میں نہیں بولیں گی
اب فیصلہ آپ نے کرنا ہے
ہم یا مرغی؟
#RestoreAsifIqbal
اگر یہی تبدیلی تو اس سے ہماری توبہ
یہ گورنمنٹ فرض شناس اور ایماندار افسروں کو کیا پیغام دے رہی ہے کہ اگر فرض شناسی کرتے ہوئے ان حرام کے پلو(وزرا��) کے بچوں کی مرضی کے خلاف چلو گے تو یہ انجام ہو گا
اور اس معاملے میں تو بظاہر کسی کو کچھ کہا بھی نہیں تھا آصف نے
#RestoreAsifIqbal
بولتے کیوں نہیں میرے حق میں
ابلے پڑ گئے ہیں کیا زباں پہ
ہم @AsifIqbalccw
کے لئےجہاں تک ممکن ہوا آواز اٹھائیں گے
تاکہ وطن عزیز میں ہر کام کرنے والے بندے کو اس بات کا حوصلہ ملے کہ یہ کتے بلے جو مرضی کرتے رہیں
کم از کم پاکستانی عوام ہمارے ساتھ ہے
#JusticeforAsifIqbal#FireMazari
انگریز ہمیں غلام اور آقا کا جو تصور دے کر گیا تھا آج بھی اس اکیڈمی میں وہی سکھایا جاتا ہے
ہر CSS کرنے والے کو سکھایا جاتا ہے کہ ہم آقا ہو اور یہ قوم تمہاری غلام یہی وجہ ہے کہ ہر 17 گریڈ کا اسسٹنٹ کمشنر خود کو خدا سمجھتا ہے
پر جس دن عوام پھٹ پڑی ان کو بھی بچانے والا کوئی نہیں ہوگا
اک عہد اپنے اختتام کو پہنچا
جس نے ہمیشہ اپنا شو اللہ کے نام سے شروع کیا پاکستان پائندہ باد کے نعرے پر ختم کیا
جس نے ایک پوری نسل کے علم میں بے اضافہ کیا
جس نے کبھی شہرت کے لئے بیہودگی کا سہارا نہیں لیا
جس نے ہمیشہ پیسے،شہرت پر اپنی تہذیب و ثقافت اور دین کو ترجیح دی
#TariqAziz
پتہ نہیں کیوں دل کر رہا ہے کہ رو لوں
حالانکہ میں اپنے بہت قریبی لوگوںکے مرنے پہ بھی نہیں روتا
شاید خود غرضی رلا رہی ہے
کیونکہ طارق عزیز صاحب ان لوگوں میں سے تھے جن کو زندگی میں ملنا میری شدید خواہش تھی
سمجھ نہیں آ رہا کہ رونا ان کہ جانے پر ہے یا خواہش نا پوری ہونے پر
#TariqAziz
His face is covered with mask, and hands with gloves
Then why the Indian Police is beating him so brutally?
Just because he has a cap on head and beard on face, just because he is a #Muslim