جَنت میرے نَصیب کی ___ زاہد کو بَخش دے !!!
میرے کَفن میں گِیسوئے___ جَاناں کی بُو رہے !!!
آمین یا رب العالمین
🌹💚صلو علیہ وآلہ 💚🌹 https://t.co/2X5JANXHCV
اسلام کی تعلیمات کا ایک اہم ترین نکتہ یہ ہے کہ ظلم نہ کیا جائے۔ ایک ایسے ملک میں جہاں آبادی کی اکثریت انتہائی غریب ہے وہاں دالوں اور دواؤں پر 18 فیصد سیلز ٹیکس وصول کرنا کیا ظلم نہیں ہے؟
۔ 🇮🇳 وہ جسے "فتنہ الہندوستان" کہتے ہیں وہاں کی فوج سیاست میں مداخلت نہیں کرتی اور نتیجہ یہ کہ عوامی قیادت اقتدار سنبھال کر عوام کی بھلائی کیلئے فیصلے کرتے ہیں۔
۔ 🇵🇰 دوسری جانب پاکستانی فوج کی سیاست میں مداخلت کا نتیجہ ہم شریفوں اور زرداریوں کی شکل میں بھگت رہے ہیں۔
📌 کسی بھی ذی شعور کو یہ بات اچھی طرح سمجھ آگئی ہے کہ پیپلز پارٹی کو صرف کارکردگی کی بنیاد پر تو سترہ سال نہیں دئیے جاسکتے۔ اب یہ بات سمجھ سے باہر ہے کہ ریاست کی ایسی کیا مجبوری ہے کہ سندھ اور خاص کر شہری سندھ کو برباد ہونے کے لئے چھوڑ دیا گیاہے؟ اندرونِ سندھ میں تو ویسے ہی بھٹو کے آسیب نے سب کچھ تباہ برباد کردیاہے۔
📌شہری سندھ کھنڈر بن کر رہ گیا ہے، کرپشن کا بازار گرم ہے، منشیات فروشی عام ہے لیکن ریاست نے بھی قسم کھائی ہوئی کہ جب تک کراچی موہن جودڑو نہیں بن جاتا، پیپلز پارٹی کی ہی حکومت رہے گی۔
عوام سوچنے پر مجبور ہے کہ کہیں یہ مجبوری، شراکت داری تو نہیں ہے۔۔؟ اگر ریاست سنجیدہ ہے تو یہ دھبہ دھونے کا وقت آگیا ہے۔۔!!
@AltafHussain_90@OfficialDGISPR@OfficialMQM
میں نے یزید کو گالی دی ابن زیاد کو برا بھلا کہا ، شمر پر لعن طعن کی۔ ایک بزرگ کہیں سے نمودار ہوا اور اس نے مجھے اٹھا کر ٹائم ٹریول کروا دیا۔ چند لمحے بعد میں61 ھجری کی کربلا میں کھڑا تھا۔ میں نے مڑ کر پیچھے اس بزرگ کی طرف دیکھا اور کہا، یہ کیا مذاق اے؟"
بزرگ نے مجھے زور دار تھپڑ رسید کیا اور کہا کہ ہر دور کے اپنے اپنے یزید، ابن زیاد اور شمر ہوتے ہیں توں اپنے دور کے یزید ابن زیاد اور شمر کو گالی نکال، پھر تیرا ایمان مضبوط ہوگا۔
1385 سال پرانے یزید ابن زیاد اور شمر کو گالی نکالنا اسلئے آسان ہے کیونکہ وہ سب مر کھپ چکے ہیں۔
اپنے دور کے یزید ، ابنِ زیاد اور شمر کے روبرو تو تم سب کی سانس حلق میں اٹک جاتی ہے ۔
ہر دور میں یزید ہوتے ہیں۔۔۔۔
دور باطل میں حق پرستوں کی۔
بات رہتی ھے سر نہیں رہتے۔۔۔۔
🚨 بریکنگ: سکاٹ رائٹر سابق امریکی انٹیلی جنس افسر:"اگر میں ایرانی ہوتا تو میں اسرائیلی ریفائنریوں کو بہت پہلے ہی ختم کر دیتا میں اسرائیل کو ختم کر دیتا اسرائیل کو ختم کرنا ضروری ہے یہ لفظی طور پر کرہ ارض کا کینسر ہے۔"
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں زمین بوس ہو چکی ہیں اور برینٹ کروڈ جنگ سے پہلے والی سطح سے بھی نیچے آ گیا ہے، مگر پاکستان میں عوام آج بھی تقریباً 300 روپے فی لیٹر پٹرول خریدنے پر مجبور ہیں۔
حکومت کو موجودہ عالمی قیمتوں کے تناظر میں پٹرول تقریباً 180 روپے فی لیٹر فراہم کرنا چاہیے، لیکن اس کے برعکس عوام پر بھاری پٹرولیم لیوی عائد کر کے مزید بوجھ ڈالا جا رہا ہے، جو سراسر ناانصافی ہے۔
عالمی جریدے بلوم برگ کے اعداد و شمار کے مطابق برینٹ کروڈ کی قیمت 74.80 ڈالر فی بیرل تک گرنے کے بعد تقریباً 73.8 ڈالر فی بیرل کی سطح پر بھی پہنچ گئی، جو گزشتہ چار ماہ کی کم ترین سطح ہے۔ یہ پہلا موقع ہے کہ برینٹ کروڈ 75 ڈالر فی بیرل سے نیچے آیا ہے اور فروری کے آخر میں امریکا، اسرائیل اور ایران کے درمیان کشیدگی سے قبل کی سطح کے قریب پہنچ گیا ہے۔
عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اس نمایاں کمی کی بڑی وجہ امریکا اور ایران کے درمیان معاہدے کے بعد آبنائے ہرمز سے تیل بردار جہازوں کی معمول کے مطابق آمدورفت کی بحالی ہے۔
سوال یہ ہے کہ جب عالمی منڈی میں قیمتیں مسلسل گر رہی ہیں تو اس کا ریلیف پاکستانی عوام تک کب پہنچے گا؟
آپ اندازہ کیجئے پاکستان ایک ایسا ملک ہے جہاں سرکاری ملازمین اور وزیروں کو مفت بجلی ملتی ہے جہاں جج ریٹار ہو تو 2000یونٹ مفت بجلی لیتا لیکن غریب کے یونٹ 201ہو جائیں وہ اگلے چھ مہینے اس جج اس وزیر کی مفت بجلی کا بل بھرتا ہےملک دیوالیہ،
مگر کچھ لوگ آدھا دبئی و لندن خرید چکے!
ڈگری ہولڈرز کے منہ پر 15 ہزار روپے مار کر استاد بنانے والے، ان پڑھ کو 40 ہزار میں 'ستھرا پنجاب' کی جاب دے رہے ہیں۔
نظامِ تعلیم کا ایسا "ستھراؤ" پہلے کبھی دیکھنے کو نہیں ملا
یہ صرف ایک بےبس بزرگ کی ویڈیو نہیں، بلکہ اس نظام پر سوال ہے جہاں ایک 80،90 سالہ شخص رزقِ حلال کے لیے جان داؤ پر لگا رہا ہے، جبکہ مولوی، اشرافیہ، بیوروکریٹس اور جرنیل مراعات اور مفادات میں مصروف ہیں۔ غریب آج بھی اپنی عزت کی روٹی کے لیے تنہا لڑ رہا ہے۔
سندھ حکومت و مئر کراچی جوابدہ ہیں اس شہر کو پیاسا مارنے اور ہزاروں کے ٹینکر خریدنے پر مجبور کرنے پر۔ یہ #کراچی سنبھالیں گے؟
@OfficialDGISPR
Save Karachi from PPP
اس قوم کے پاس بسنت اور دیگر تہوار منانے کیلیے اربوں، کھربوں روپے ہیں لیکن اپنے شہروں میں گندے پانی کے نکاس کیلیے سیوریج سسٹم بچھانے کیلیے ورلڈ بینک سے قرض لیتی ہے۔ شہروں میں ٹیوب ویل لگانے، پانی کی فراہمی کی اسکیموں کیلیے جاپان (جائکا) سے عطیات لیتی ہے!