Muslim🕋/Pakistani🇵🇰/Patriotic/Against of western culture/Member @officialjtipak/ Ex- GS Jamait Tulaba Islam Tehsil Babozai
@JUIPAKOFFICIAL
@MoulanaOfficial
14 اگست کو آزادی کے مقاصد،شہداء کی قربانیوں،
قائداعظم کے اصولوں، اور علامہ اقبال کے خواب کے بجائے حکمران ایک دوسرے سے بڑھ کر فیلڈ مارشل کی تعریف کرتے نظر آئے۔
سوال یہ ہے کہ 14 اگست یوم آزادی کا دن تھا یا یوم تعریف کا دن؟
عوام ووٹ نہ دیں تو کیا ہوا؟ ہم ایک دوسرے کو تمغے دے سکتے ہیں،
یہ خود اعزازی نظام ہے، نہ عوام کی ضرورت،نہ ووٹ کی ضرورت،
بس تمغہ دینے والا بھی اپنا،لینے والا بھی اپنا،اور تالیاں بجانے والا بھی اپنے۔
صوبے بنانے اور نظام کے collapse ھونے کی بات اتنی چھوٹی نہیں کہ اگر واقعی یہ کرنا ھوتا تو وہ ایسے انداز اور ایسی شخصیت سےکروائی جاتی جس سے اسکا impact ڈاؤن سائز ھو۔
یہ خواھش مشرف کے زمانے سے موجود ھے لیکن اس وقت نہ اسکے لیے سیاسی حالات سازگار ھیں نہ معاشی حالات، نہ امن وامان اس قابل ھے نہ عوام میں اسکی قبولیت ھے اور نہ ھی صوبے اسکو قبول کررھے ھیں، اس لیے اس کو اصل حالات سے توجہ ھٹانے کے علاوہ کچھ زیادہ کہنا شاید تجزیاتی طور پر درست نہ ھو۔
#MaulanaInQuetta
#صوبےنہیں_امن_دو
#عوامی_قوت_جمعیت
#آئین_کےمحافظ_مولانا
#نااہل_حکمران_مفلوج_نظام
سینیٹر کامران مرتضیٰ نے رول 218 کے تحت سینیٹ میں تحریک جمع کرا دی۔
میرپور آزاد جموں و کشمیر میں امن و امان کی خراب صورتحال پر ایوان کی توجہ مبذول کرائی گئی۔
تحریک میں گزشتہ دو ماہ کے دوران میرپور میں پرتشدد واقعات پر تشویش کا اظہار۔
مقامی سول سوسائٹی کے مطابق تشدد کے واقعات
حکومت نے کوئی سنجیدہ رابطہ نہیں کیا، جے یو آئی کو بند گلی میں دھکیلا جا رہا ہے گزشتہ سال جنگ شروع ہوئی تو سب سے پہلے مولانا نے ریاست اور فوج کی حمایت میں نعرہ بلند کیا ۔۔۔ صحافی آصف نثار،،، سنو پختونخوا کے پروگرام ڈائیلاگ میں اظہارِ خیال
@asifnisar3
-
#عوام_مولانا_کے_سنگ
#حق_کی_آواز_جمعیت
#نکے_دا_پروپیگنڈا
#شہدابہانہ_خزانہ_نشانہ
#ذخائر_کے_چور