استنبول: ترکیہ کے ارکان اسمبلی اور رفاہی اداروں کے نمائندوں کی جانب سے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن کے اعزاز میں استقبالیہ کے مناظر
حافظ نعیم الرحمن نے شرکا سے 'بدلتی دنیا میں پاکستان اور ترکیہ کی دوستی' کے موضوع پر گفتگو کی
آج ضلع دیر اپر میں جماعت اسلامی کا جلسہ عام عوامی طاقت کا واضح ثبوت ہے۔ ہزاروں افراد کی شرکت نے ثابت کیا کہ لوگ اب تبدیلی چاہتے ہیں اور جماعت اسلامی پر اعتماد رکھتے ہیں۔
#JI_JalsaDirUpper
ووٹ کو عزت دینے اور جمہوریت کی چیمپئن بننے والی ان جماعتوں کا حال یہ ہے کہ یہ بلدیاتی نمائندوں سے خوفزدہ ہیں، تمام بلدیاتی اختیارات پر قبضہ کر لیتے ہیں، پنجاب حکومت نے تو حد کردی، انھیں ایک یوسی کا چیئرمین بھی براہ راست عوام کے ووٹوں سےمنتخب ہونا گوارا نہیں۔ لاہور میٹرو پولیٹن کارپوریشن ختم کرکے پورے لاہور کو ٹاؤن کا درجہ دے دیا۔ یہ میئر اور سٹی ناظم کے ٹائٹل سے بھی خوفزدہ ہیں کہ کہیں عوام میں سے حقیقی لیڈر شپ نہ سامنے آجائے۔ یہ تو اپنی پارٹی کے لوگوں سے بھی خوف زدہ رہتے ہیں۔ یہ ہے خاندانی اور وڈیرہ شاہی سوچ۔ جماعت اسلامی نے پورے پنجاب میں بلدیاتی کالے قانون کے خلاف تحریک چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔
Pakistan saw it. The world felt it.
The women of Ijtima-e-Aam stood on the main stage, led the narrative, and proved they are the backbone of real change.
Today, we raise their voice across X.
JI Women For Change
#BadloNizamWithJIWomen