نااھل اور سیلکٹیڈ نے ملک کو پوری دنیا میں شرمندہ کیا۔جہاز تو پکڑا گیا لیکن مسافروں کو ائیرپورٹ پر بے یار و مددگار چھوڑ دیا۔مسافرگداگروں کی طرح اپنے سازوں سامان کی ساتھ بیٹھے رہے۔اگر سی شرم بھی ان نااھلو میں ھوتی تو خو بہ خود مستعفی ہو جاتے۔
باچا خان اور ولی خان کی برسیوں کی تیاریوں کے حوالے سے پی کے 72 کے عہدیداران کا اجلاس زیر صدارت ٹاون 3 صدر رفاقت شاہ باچا منعقد ہوا۔ اجلاس سے صوبائی سیکرٹری ثقافت خادم حسین، ضلعی صدر ملک فرہاد، ملگری وکیلان کے رضاء اللہ خان، سابق ایم پی اے عالمگیر خان اور دیگر نے خطاب کیا۔
#ANP
@Aurangzebfaroqu @MSaleemSulemani جب محرم کے مہینے میں اسلام آباد کے ترلائی امام بارگاہ میں حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ کی شان میں گستاخی کرنے والے کو پاکستانی ایجنسیاں امریکی فلائٹ میں چھوڑ کر آئی تب آپ فوج کے خلاف نہیں بولے سپاہ صحابہ کے لیڈر کہتے ہیں فوج کے خلاف بولنا گناہ ہے بوٹ پالش
@AurangzebFaruqi @MSaleemSulemani ترلائی کے امام بارگاہ میں بھی حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی گستاخی کی گئی گستاخ کو پاکستانی ایجنسیوں نے کام نکالنے کے بعد فیملی سمیت یورپ کیلئے روانہ کردیا اگر تم لوگ بوٹ پالش نہیں تو آئی ایس آئی کے خلاف آواز اٹھا کر دیکھاو آرمی کے خلاف بات کرنا گناہ ہے 😜 بوٹ پالش

@Mushahid_Ullahh ان کی مئیت کو مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ خصوصی جھاز میں لایا جائے گا۔ مشرف پورے پروٹوکول کے ساتھ “وی آئ پی بوکس سیکیورٹی” کے ساتھ آئیں گے جب تک مرضی تہیں گے اور پھر تشریف لے ج��ئیں گے۔