بھٹو کی برسی پر 20 بندے ایک ساتھ بیٹھ کر فاتحہ خوانی کرسکتے ہیں تو پھر مساجد میں صرف 5 نمازی کیوں یہ فرقہ واریت ڈرامہ اب نہیں چلے
#SindhGov_StopSectarianism
وزیر خارجہ کے مطابق پاکستان میں کرونا وائیرس 78 فیصد ایران سے آئے ہوئے زائیرین کی وجہ سے پھیلا ہے اور سندھ حکومت کی مساجد اور تبلیغی جماعت کو ٹارگٹ کرنا بڑی سازش بے
#SindhGov_StopSectarianism
ٹائیگر فورس کیا ہے۔؟
ایم کیو ایم کی طرح ایک فورس ہوگی. جسمیں قادیانی اور شیعہ سرپرستی کریں گے. انکا کام علماء, مدارس,مساجد,تبلیغی جماعت اور دیندار طبقے کو پریشان کرنا وغیرہ وغیرہ ہم نہیں مانتے 💪
#Tigerforce_Rejected
عوام بتائیں کرونا سے کسطرح لڑے
عمران نیازی
سالے جب تجھے پتا ہی نہیں کہ کرونا سے کسطرح لڑے تو پھر بار بار بھاشن کیوں دے رہے ھو
#TigerForce_Rejected#TigerForce_Rejected
جب بات تبلیغی جماعت کی اگئ تو طارق جمیل صاحب نہیں مولانا میدان میں اگیا اب پتہ چلا ہم کیوں مولانا فضل الرحمن سےپیار کرتے ہیں
#ZulfiBukhari_CoronaSmuggler
رجعت پسند مذہبی طبقے کی جہالت کی وجہ سے کرونا کی وباء پاکستان میں پھیلی اب ہمیں کہتے ہیں اللہ کا عذاب ہے توبہ کریں، اللہ کا عذاب جہالت ہے جو ان لوگوں کی صورت میں ہم پر مسلط ہے، علماء جو علم اور عقل رکھتے ہیں اللہ کی نعمت ہیں ان کی قدر کریں لیکن جہلاء کو عالم کا درجہ دیناتباہی ہے