Working as an Internal Auditor at Soorty textile. I want and keep struggling for betterment of poor and needy persons. No one come now its you to help out.
کرپشن کے نت نئے جدید طریقے نکالنا پیپلزپارٹی پر ختم ھے
سندھ کی صوبائی حکومت 97 کروڑ روپے سے ملتان میں آئی ٹی پارک بنا رہی ھے 😂
اور اس پروجیکٹ کا پنجاب حکومت یا سندھ حکومت نے آج تک ذکر نہیں کیا باقی تسی سمجھدار او پئیں پئیں پئیں پالٹی یہ پیسہ ملتان میں کسے کھلا رہی ھے
کراچی میں اس وقت 10کے قریب بڑے پرجیکٹ ہیں جو دو سال میں مکمل ھونے کا دعوی کرنے کے بعد 5 سال سے زاید ھوچکے ہیں سڑکیں تباہ ہیں لیکن انہیں چھوڑ کر 93 دن میں عظیم پورہ فلائئ اوور مکمل کرنے کے دعوے کی سچائی جانیۓ کہ کتنا گھٹیا پرجیکٹ ھے اب اسے ٹھیک کرنے کے لیۓ نیا پروجیکٹ جلد آۓ گا
عید پر کراچی آئی ہوں ۔ہر طرف بے بسی ہی بے بسی نظر آتی ہے۔بجلی آتی کم جاتی زیادہ ہے تو کچھ رشتہ داروں نے سولر لگوا لیئے ہیں۔انکے بھی دن تو جیسے تیسے گزر جاتے راتیں حرام ہیں۔کراچی کے 70فیصد ٹیکس پئیر سولر جیسی ذاتی سہولت بھی افورڈ نہیں کرسکتے۔ گیس نہ ہونے کی وجہ سے گھروں میں چھوٹے چھوٹے سلنڈرز رکھے ہوئے ہیں۔البتہ بھاری بلز باقائدگی سے آتے ہیں۔پانی نلکوں میں نہیں آتا ٹینکرز ہزاروں روپے میں کچھ سو گیلن پانی دے جاتے ہیں۔ٹوٹی پھوٹی سڑکوں اور گندگی کے ڈھیر نے سونے پہ سہاگا کیا ہوا ہے۔بہت اچھا گاؤں ہے کراچی۔یہاں بڑی بلڈنگز بھی ہیں۔ مہنگی ترین سندھ اسمبلی اور خوبصورت گورنر ہاؤس بھی ہے۔بڑے بڑے شاپنگ مالز بھی ہیں۔ایک بڑے سے گاؤں کراچی کو رہنے کے قابل 173شہروں کی لسٹ میں 170 نمبر پر رکھوانے کے بڑے کارنامے پر سندھ حکومت اور مئیر کراچی کو۔ خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔
#Karachi
یہ ہے سندھ حکومت کی کہانی
اربوں روپے کا بجٹ. سندھ سالڈ ویسٹ مینجمینٹ بورڈ کا۔۔
مگر سارا کچرہ کراچی سےباہر لے جانے کے بجائے لیاری ندی میں پھینک رہے ہیں جس سے کراچی میں وبائ امراض میں اضافہ اور سندھ سرکار کی جیبیں موٹی ہوتی جارہی ہیں۔۔
#چورPP
Yes Pakistan cannot recognise Israel because Israel is the biggest threat to the world peace. You violated all UN resolutions on Palestine. Your soldiers rape Palestinian prisoners by dogs.
صنعتکاروں نے بھی پیپلزپارٹی حکومت سے سوال کردیا، کہا کہ کراچی کیلئے اکٹھا کیے گئے 1500 ارب روپے کہاں گئے؟، پیسہ شہر کی ترقی پر کیوں خرچ نہ ہوا۔
صنعتکاروں نے صوبائی حکومت سے جواب مانگ لیا، سابق نائب صدر ایف پی سی سی آئی شبیر منشا نے کہا 5 سال میں صنعتکاروں سے انفرااسٹرکچر ڈیولپمنٹ سیس کی مد میں حکومت سندھ نے 1500 ارب روپے وصول کئے۔
انہوں نے کہا کہ رقم کراچی پر لگتی تو نظر آتی، کراچی ایڈہاک کی بنیاد پر چل رہا ہے، حکومت تب حرکت میں آتی ہے جب کوئی حادثہ ہوتا ہے۔
#SamaaTV #Pakistan #karachi #traders #businessman #CessTax #PPP #MQMPakistan
پیپلز پارٹی کی 18 سال میں 30ہزار ارب کی کرپشن کے بعد صوبے بننا ناگزیر ہے۔۔
پیپلز پارٹی ملک کے لیے زہرقاتل ہے۔
اسلیے ملک کی ترقی کے لیے نئے صوبوں کا قیام اشد ضروری ہے
#نئے_صوبے