پولیس اور حکومت کے پاس اس بات کیا ثبوت ہے کہ یہی شخص اصل ملزم ہے سانحہ سرگودھا کا؟
کوئی ڈی این اے میچ ہوا؟ کوئی آزاد گواہ آیا؟
قانون کے تحت ایسا کونسا ثبوت ملا جس سے یقین ہوا کہ یہی ملزم ہے؟
بس عوام کا اس سانحہ پر ردعمل دیکھتے ہوئے ایک بندہ پکڑا اور خود ہی ملزم قرار دیدیا، پھر جعلی پولیس مقابلے میں ایک شخص کو سانحہ کا ملزم قرار دے کر میڈیا پر پریس ریلیز جاری کر دی کہ ملزم مارا گیا تاکہ عوام سوالات پوچھنے کا سلسلہ تھم سکے۔ سو تھم گیا، جعلی پولیس مقابلے میں بغیر ٹرائل، بغیر انکوائری ایک شہری کے قتل پر واہ واہ سمیٹ لی، بس بات ختم لیکن یہ بھی تو ثابت کریں کہ یہی اصل rapist تھا، اغواء کرنے والا بھی یہی تھا، قتل کرنے والا بھی یہی تھا۔
برائے مہربانی پولیس کے روبرو اعتراف والی کہانی مت بتایئے گا کیونکہ قانون کے تحت پولیس حراست میں بیان کی کوئی قانونی حیثیت نہیں ہے۔
اگر پاکستان کی سیاست اور تاریخ پر چند لوگوں کو بالکل نہیں سننا چاھئے ان میں شمشاد خان، اوریا مقبول، وغیرہ شامل ہیں ان کو کچھ پتہ نہیں پتہ نہیں کون سی کتابیں پڑہ کے اوریا اور شمشاد خان مقابلے کا امتحان پاس کر گئے
Out of 108 Thalapathy Vijay' TVK MLAs
PhD : 6
Post Graduate : 22
IIT Engineers: 05
MBBS doctors: 08
Lawyers and Engineers : 40
Graduate: 25
12th Pass: 12
10th Pass : 8
Tamil Nadu currently has the most educated cabinet in India. Tamil Nadu knows whom to elect 🔥
@mkatju Person of your stature should have welcomed Thalapathy Vijay because he has successfully challenged the status quo and he can become voice of common person
US President Trump has called India a “HELLHOLE.”
This statement is extremely insulting and anti-India. It hurts every Indian.
Prime Minister Narendra Modi should take up this matter with the US President and register a strong objection.
However, given his track record so far, it cannot be expected that he will say anything in front of Trump.
Trump has repeatedly made insulting remarks about India, and Modi has remained SILENT.
Narendra Modi is a WEAK PM, and the entire country is bearing the brunt of it.

ثقلین مشتاق کے داماد شاداب پرچی کی وجہ سے اسامہ میر کا کیرئیر تقریباً ختم ہو گیا، اب شاداب کی وجہ سے ابرار احمد اور سفیان مقیم کا کیرئیر تباہ ہو رہا ہے۔
ثقلین مشتاق کی پی سی بی میں بہت بڑی پہنچ ہے۔ اپنے نااہل داماد کو بغیر کسی پرفارمینس کے ہر بڑے ایونٹ میں سلیکٹ کرواتا ہے۔۔ داماد شاداب کو ایڈجسٹ کروانے کے لئے ایک عمدہ باؤلر جو مسلسل پرفارم کر رہا تھا سفیان مقیم کو ٹیم سے باہر کروا دیا
@Saqlain_Mushtaq@76Shadabkhan
چھوٹی کمزور ٹیم نمیبیا کے خلاف شاداب خان نے بیٹنگ اور باؤلنگ دونوں اچھی کی۔ اب مسلہ یہ ہے کہ اسی پرفارمنس پر یہ 2 سے 3 سال ٹیم کے ساتھ نکال لے گا۔ یوں پاکستان کرکٹ کا بیڑہ مزید غرق ہوتا رہے گا۔
اب اگلے میچ میں نمیبیا کے خلاف بابر اور شاہین کو پھر موقع دیا جائے گا تاکہ وہ ہلکی ٹیم کے خلاف کچھ کارکردگی دکھا کر ٹورنامنٹ میں اپنا سفر جاری رکھ سکیں۔