اوپر سے دیکھیں
پیچھے سے دیکھیں
دائیں سے دیکھیں
بائیں سے دیکھیں
کسی کو ساتھ ملا کے دیکھیں
ہر جگہ سے
کراچی کی عوام مزہ کروا رہی ہے
اور بتا رہی ہے کہ اس وقت شہر قائد عمران احمد خان نیازی کا ہے
عوامی رائے !
کیا ان بہادر اور خان کا ساتھ دینے والی شخصیات کو باقاعدہ طور پر پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کر لینی چاہیے ؟
اپنی رائے ضرور دیں •
#گلگت_سے_کراچی_تک_مزاحمت