@KeepsamM ناچنا اور بے فضول بھونکنا میراثیوں اور بھانڈ کا کام ھوتا ہے لہذا لگے رہو
باقی رہی بات لیڈر شپ کی تو ھوشیار ہیں جواب دیا تو ثبوت سامنے آجائیں گے جس سے اور بے عزتی ھوگی
اس ہمیشہ گاف سے نا سوچا کریں
@SafinaKhann محترمہ یہ خواتین نہیں تھیں جنہیں بالوں سے پکڑا گھسیٹا گیا چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال گیا
اب بات وردی والے کے بیوی پر آگئی تو سب عورت کی تقدس اور خاوند کے غیرت یاد اگئی
زیر نظر تصویر اور راج کبیر بارے میں آپکو کیسی نے غلط انفارمیشن دی ہے یہ دونوں تحریک انصاف میں نہیں ہیں
بلکہ یہ شریف فیملی کے دست راست ہیں
آپ شریف فیملی کو غلیظ بدبودار سمجھتے ہو یا نہیں یہ آپ پر منحصر ہے
یا ایک کام کریں اپنی والدہ صاحب کے ساتھ بیٹھ کر اس شخص ویلاگ سن لیں
مجھ سے لکھ کے لے لو، ایکس پر جو بھی اکاؤنٹ غلیظ پوسٹس شیئر کرتا ہے، غلیظ گالیاں دیتا ہے، اور ہر وقت سڑا ہوا ہوتا ہے، اگر آپ اس کی پروفائل میں جا کے دیکھیں تو وہ عمران خان کا سپورٹر ہوگا۔ اس طریقے سے عمران خان نے اس قوم کو بدتمیزی سکھائی، گالیاں دینا سکھایا، اور کوئی انسان کے بچوں والا کام نہیں سکھایا۔ اللہ کا شکر ہے کہ اس شیطان کو، اس فتنے کو اللہ نے جیل میں قید رکھا ہوا ہے۔ کیونکہ جب سے وہ قید ہیں، پاکستان ترقی کر رہا ہے۔ ان شاء اللہ پاکستان ترقی کرتا رہے گا۔ پاکستان ہمیشہ زندہ باد۔
@chsandhilaa اتنا بتا دیں نیفے میں گولی کیوں نہیں چلی۔
غریب کے لیے قانون الگ امیر کے لئے الگ
ایک نائب وزیراعظم کے رشتے دار پر کیس کیسے چل سکتا ہے استعفیٰ دے تا کہ کیس صاف اور شفاف حل ھو
ویسے راکھی ساونت اور سنی لیون بھی ایک ڈھمکا ماریں۔۔تو۔۔ڈھمکا مکمل نہیں ہو پاتا آدھے میں ہی سوشل میڈیا میں وائرل ہو جاتا ہے۔۔۔۔اُسے بھی کیا مقبولیت ہی کہتے ہیں یا کچھ اور۔۔.طیبہ جی۔۔!!!!
وہ جو آرمی چیف کے ماتھے پر پسینہ تھا اور ٹانگیں کانپ رہی تھیں وہ کس مادرچود کے بچے نے کہا تھا
یا رب وہ فوج افواج پاکستان نہیں تھی
مادر چودوں کا پتہ ہی نہیں چلتا کہ کب محب وطن بن جاتے ہیں اور کب غدار
جب آپ کہتے ہیں کہ میں اپنی فوج بنا کر ریاست پر حملہ کروں گا
جب آپ کہتے ہیں کہ میں پاکستان کے بجائے افغانیوں کا ساتھ دوں گا
تو اپ اس ریاست کے نمک حرام ہیں
ناظرین سردار ایاز صادق نے اچکزئی کی تہہ لگادی ہے
@Ehsan39897046 چلیں صحیح ہے آپکے اندر اتنی غلاظت بری ھوئی ہے کہ گالی نا دینا بھی تجھے گالی لگتی ہے حالانکہ میں کوئی گالی نہیں دی آپکو مگر آپکے ہر لائن میں کوٹھا مجرا طوائف تو مزید بحث آپ سے بنتی نہیں ہے
اللہ آپکو آپکے حال خوش رکھے
@ibnehussain03 یہ حقیقت ھے اسٹیبلشمنٹ جو چاہتی ھے وہ کر سکتی ہے لہذا ساری سیاسی جماعتوں کو اس حقیقت کو سامنے رکھتے ہوئے اسٹیبلشمنٹ کے سامنے سر جھکانا پڑے گا جس کا سر نہیں جھکے گا وہ میدان سے اؤٹ ۔ہم سب پاکستانیوں کو یہ حقیقت تسلیم کرنی چاہیے! ۔سنا ھےکشمیر کمیٹی والے بھی غدار وطن قرار دئے گئے
ایک تجویز !
کہا جا رہا ہے کہ ووٹر کی عُمر 18 برس سے بڑھا کے 25 برس کی جا رہی ہے ( 21 اور 23 برس کی بھی باتیں ہیں) مگر اس سے کیا فرق پڑے گا کہ میں نے پچیس نہیں پچاس پچاس برس کے گدھے دیکھے ہیں، احساس ذمہ داری سے عاری۔
ووٹ کے حق کو عُمر سے نہیں ڈائریکٹ ٹیکس دینے سے مشروط کر دیں چاہے وہ ٹیکس 100 روپے ہی کیوں نہ ہو۔ جو اس ملک کو اپنی کمائی دے کر چلائے وہ ہی ملک کو چلانے والی حکومت بنوا لے چاہے اس کی عمر 16 سال ہو یا 1600 سال۔ اپنی کمائی اور اس سے شئیرنگ احساس ذمہ داری ہی اور طرح کا لاتی ہے۔
دوسرے سارے مفت خورے، نکمے، نااہل اور ٹیکس چور نکل جائیں گے۔