گلگت بلتستان کی انتخابی مہم کے آغاز سے قبل وفاقی حکومت نے باقاعدہ منصوبہ بندی کے تحت تحریکِ انصاف سے لیول فلیگ فیلڈ چھیننے کے لیے دو اہم اقدامات کیے تھے۔
پہلے انہوں نے آئی جی کو تبدیل کیا اور ڈاکٹر اکبر ناصر کو آئی جی گلگت بلتستان تعینات کیا جو کہ ایک مکمل فاشسٹ چہرہ ہیں۔ جب وہ اسلام آباد میں تعینات تھے تو اس نے انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں کیں۔ اور ساتھ ہی گلگت بلتستان میں فوج کی تعیناتی میں 14 جون تک توسیع کر دی گئی ہے۔
یاد رہے کہ اس وقت پی ٹی آئی کو گلگت بلتستان میں انتخابی مہم نہیں دی جارہی۔ دیگر جماعتوں کو مکمل فری ہینڈ دیا گیا ہے اور نہ ہی باہر سے آنے والے تحریک انصاف کے رہنماؤں کو صوبے میں آنے کی اجازت ہے۔ اس پری پول دھاندلی میں آئی جی گلگت بلتستان ملوث ہیں۔
ایران نے اسرائیل کو تباہ کردیا
یہ ویڈیو انٹرنیشنل میڈیا نہیں دکھاتی
اسکو وائرل کرنے کا طریقہ یہ ہے
کہ آپ جلدی سے اس ویڈیو کو لائک کریں ری پوسٹ کریں کمنٹ کریں اور اس اکاؤنٹ کو فالو کریں
🚨اللہ کی قسم اپ نے دل خوش کر دیا
جب میں شوکت خا نم کے جیسا ہسپتال بنا کر کھڑا کروں گا اس دن میں خود عمران خان کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر پوچھوں گا اگر میں انکی حثیت کے %0 بھی برابر آیا
ٹکے ٹکے کے لوگ جو عمران خان کی جوتی کے دھول برابر نھی
دہی رانی سٹیج پہ آ کےعلامہ ناصر مدنی کوپیسےدینےلگی توانہوں نے اسکےپیسےیہ کہہ کرواپس کردئے کہ بیٹیوں سےپیسے لئے نہیں جاتے بلکہ انکو پیسے دئے جاتے ہیں ساتھ ہی اپنی جیب سے کچھ پیسے نکال کر اس دہی رانی کو دئے اور سر پہ ہاتھ رکھااور کہا کہ دہیاں تے سب دیاں سانجھیاں ہوندیاں نے نا❤️
ٹرمپ آج صبح سے بیان دے رہا تھا کہ ایران پر آج کی رات بہت بھاری ہوگی لیکن خامنائ نے رات ہونے کا انتظار بھی نہیں کیا اور شام ڈھلتے ہی نتن یاہو کی ماما کا بلادکار کردیا ہے ۔۔۔۔ آنکھیں ٹھنڈی کرلیں ۔🤛
بریکنگ نیوز 🚨بزدل ٹرمپ کے بیان کے فوری بعد بہادر ایران نے سرنگوں کی ویڈیو جاری کردی ان شاء اللّٰه بھرپور کافر کا مقابلہ ہوگا علی والے خوب لڑیں گے میدان چھوڑنے والے نہیں 🔥
ایران کے ہائیپر سونک میزائلوں نے اسرائیل کو جہنم بنا دیا۔ 🚀🔥
اللہ کیسے ننھے ننھے معصوم فلسطینی بچوں عورتوں اور نوجوانوں کی دعائیں رد کرتا بس تھوڑی دیر بعد سہی مگر دعاوؤں کا اثر ہو رہا ہے بے شک اللہ بہترین بدلہ لینے والا ہے ۔ بےشک