مصروف تو سبھی لوگ ہیں❤🩹
کچھ تھک رہے ہیں اپنی آخرت بنانے کو
اور کچھ تھک رہے ہیں اسے تباہ کرنے کو
جنت تو سبھی چاہتے ہیں
پر کچھ تھک رہے ہیں دنیا کو جنت بنانے کو
اور کچھ تھک رہے ہیں حقیقی جنت پانے کو
دو مختلف انداز زندگی ہیں
دو مختلف انجام ہیں
Great bowling
Good bowlers.
Indian team All out 119. Target 🎯 120.
Naseem Shah 21/3
Haris Rauf 3 over 21/3
M. Amir 23/2
#PakvsInd#PakvsInd#T20WorldCup24