انشاء اللہ سندھ ہمیشہ کی طرح اس بار بھی کپتان عمران خان کے سپاہی وزیراعلی خیبر پختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کا بھرپور استقبال کرے گا.
انشاء اللہ تعالیٰ
یہ اسکول ٹیچر پاڑا چنار سےتعلق رکھنے والےگلزارحسین ہےجس نےایک دھماکے میں اپنی دونوں ٹانگیں اور ایک بازوؤں کھویا ہے اور یہ آج بھی بچوں کو پڑھاتے ہیں
سلام ہےچٹان جیسےہمت رکھنےوالے گلزار حسین کو، اگر یہ کسی اور ملک میں ہوتے تو یقیناً تمغہ جرات اور بہادری ضرورحاصل کرتےمگر افسوس
ٱلسَّـــــــــــــــــــــلَامُ عَلَــــــــــــــــــــــيْكُمُ وَرَحْمَةُ ٱللَّٰهِ وَبَرَكَاتُهُ
ہزاروں دعاؤں ، محبتوں اور خوشیوں کے لازوال خزانوں کے ساتھ
آپ کو ۔۔۔ آج کی روشن صبح مبارک ہو۔ آپ اپنی زندگی میں ۔۔۔ اللہ
کی رحمتوں ، برکتوں اور نعمتوں کی بہاریں اترتے ہوئے دیکھیں