Rawalakot Azad Kashmir 📍:
اُس وقت کی ویڈیو ہے جب اسامہ جمیل اور دیگر ساتھیوں کو شہید کیا گیا۔ آپ خود دیکھ سکتے ہیں کہ پُرامن مظاہری�� پر کس طرح سیدھی فائرنگ کی جا رہی ہے۔🙏
مظفر آباد سے ایک اور شہید کا نماز جنازہ!💔
31 جولائی، مظفرآباد معید کی نمازِ جنازہ ادا کر دی گئی۔
ان نوجوانوں نے کہا تھا,
"ماریں گے، مر جائیں گے، انقلاب لائیں گے۔"