یہ لڑکا اذان نہیں دینا چاہ رہا تھا
بہانے بنا رہا تھا کہ میرا گلا خراب ہے
جب مولوی نے ڈنڈا اٹھایا پھر اذان دینا شروع کر دی اور دیکھیں ماشاءاللہ اس کی اواز کتنی پیاری ہے
وزیراعلی پنجاب کے 3 ہزار ایگری چیمپینز ہیں۔ جو پنجاب کے 10 لاکھ کسانوں کو crop ایڈوائزری اور سموک اویرنس دیں گے
جس جس انٹرن نے اسموک اویرنس کیمپین میں فارمرز کے ساتھ کام کیا ہے ساتھ کام کیا میں ان کو سلام پیش کرتی ہوں اور وزیراعلی پنجاب کی طرف سے ان کوشاباش دیتی ہوں
آج کی سب سے بڑی خبر🚨
انڈیا کے ایک بڑے نیوز چینل NDTV پر اتر پردیش میں رہنے والے نوید اکرم اور ساجد اکرم کے ہمسائے نے بھارتی صحافی شہیو اروڑ کو انٹرویو دیتے ہوئے بتایا کہ وہ ان دونوں باپ بیٹوں کو جانتا ہے انہوں نے دہشتگردی کی کاروائی کرتے ہوئے پورے بھارت کا سر شرم سے جھکا دیا ہے
SuperCM کے EdTech اسکول واقعی نئی تعلیمی تاریخ رقم کر رہے ہیں طالب علموں کی مہارت، اعتماد اور جدید تعلیمی ماحول دیکھ کر دل خوش ہو جاتا ہے۔
شکریہ @RanaSikandarH ایسے جدید اور Mayari تعلیمی ماڈل کو فروغ دینے پر۔ الحمدللہ 🇵🇰📚👏🏻
حکومتِ پنجاب کی جانب سے صوبے کے عوام کے لیے مالی امداد کے آن لائن دستیاب مختلف پروگرامز:
👇
مینارٹی کارڈ: https://t.co/zHmTtHFpnp
(اقلیتوں کیلئے مختص پروگرام)
دھی رانی پروگرام: https://t.co/QL0QpeiQKf
(یتیم و بے سہارا بچیوں کی مالی مدد کیلئے)
مریم کی دستک: https://t.co/QsOM9hvZxY
(اس پروگرام کے ذریعے آپ گھر بیٹھے لائسنس بنوا سکتے ہیں، چلان ادا کر سکتے ہیں، فیسز ادا کر سکتے ہیں، ایف آئی آر کی کاپی حاصل کر سکتے ہیں، ب فارم، ڈومیسائل، اسٹامپ پیپر ، گاڑی کا ٹرانسفر لیٹر، ڈپلیکیٹ شناختی دستاویزات حاصل کر سکتے ہیں نیز پراپرٹی ٹیکس، ٹوکن ٹیکس اور کاشتکار اپنی گورنمنٹ فیسز وغیرہ ادا کر سکتے ہیں)
آسان کاروبار کارڈ: https://t.co/kO7VT5bt9S
(چھوٹے کاروباری افراد جو اہنے کاروبار کو بڑھانا چاہتے ہیں)
فری سولر پینل سکیم: https://t.co/GQvh1JXi34
(کم ماہانہ آمدنی والت افراد ج�� بجلی کے بل بھی ادا نہیں کر سکتے ان کیلئے سولر پینلز پروگرام)
زرعی ٹیوب ویل سولرائزیشن: https://t.co/ea85e49swo
(کاشتکاروں کیلئے ٹیوب ویلز کو سولر پر منتقلی کا پروگرام)
سکل ڈویلپمنٹ پروگرام: https://t.co/MG4KsVECUg
(کم پڑھے لہ ہونے کے سبب تعلیم جاری نہ رکھنے والے افراد اس سے آن لائن اور ٹیکنیکل پروگرامز میں حصّہ لے سکتے ہیں)
گلوبل آئی ٹی سرٹیفیکیشن: https://t.co/ro9842haer
(آئی ٹی یا آن لائن اسکلز رکھنے والے افراد کیلئے جو باقاعدہ ڈگری یا ڈپلومہ نہیں رکھتے لیکن کام جانتے ہیں)
اپنی چھت اپنا گھر پروگرام: https://t.co/muBtHac85q
(ایسے افراد جن کے پاس پلاٹ، زمین وغیرہ ہے لیکن اس پہ گھر بنانے کیلئے پیسے نہیں یہ پروگرام ان کیلئے ہے)
گرین ٹریکٹر پروگرام: https://t.co/CzNYwccbXp
(کم وسائل والے کاشتکار/کسان جو اپنا ٹریکٹر افورڈ نہیں کر سکتے وہ اپلائی کر سکتے ہیں)
ایگریکلچر انٹرنشپ پروگرام: https://t.co/9aU4xVvK62
(ایگریکلچرل ایجوکیشن اور تحقیق کیلئے مختص پروگرام)
پی ایس ای آر: https://t.co/5bTLz8sP5L
(کم آمدن والے ��ھرانوں کیلئے مالی امداد کا پروگرام)
ہونہار اسکالرشپ: https://t.co/xwOvaGmHNI
(ایسے طلباء و طالبات جو ذہین اور پڑھنے لکھنے میں تیز ہیں لیکن مالی مشکلات کے باعث تعلیم جاری نہیں رکھ سکتے یہ پروگرام ان کیلئے ہے)
آسان کاروبار فنانس: https://t.co/h0jFlpxr8p
(کاروباری قرضہ جات کیلئے مختص پروگرام)
یہ پروگرامز آپ اپنے گھر بیٹھے آن لائن آسانی سے استعمال کر سکتے ہیں اور ان سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔
مزید معلومات کیلئے مذکورہ ویب سائٹ دیکھ سکتے ہیں۔
ﺍسَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـْـﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَــــﺔُ ﺍﻟﻠَّﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ
✨صبــــــح_بخــــــیر✨
﷽
إن الله و ملائكته يصلون على النبي يا أيها الذين آمنوا صلوا عليه وسلموا تسليما
(ﷺ)
#خاتم_النبیین_رَحۡمَةًلِّلۡعَٰالَمِينَ_محمّدﷺّ
Sargodha, Sahiwal, and Murree Cardiology units are now fully operational, with 20 more coming up across Punjab, Masha’Allah. People are receiving free 2-month supplies of medicines whether for heart disease, hepatitis, TB, or insulin delivered directly to their homes.