منیبہ مختار پنجاب یونیورسٹی سے ایم اے پولیٹیکل سائنس کر رہی ہیں.آپ نے تین کتابیں لکھیں ہیں۔
اسلامی جمعیت طالبات کی طرف سے کئی ورکشاپس بھی اٹینڈ کی ہیں۔آپکو کتاب"حق پرست" کیلئےاپووا کی جانب سے ایوارڈسے نوازاجا رہاہے۔
#ApwwaWorkshop2021
کتاب تلاشِ حق ملکہ مبین کی پہلی کتاب ہے جو کہ حقیقت پر مبنی ہے۔حقیقت سے قریب کر دینے والی یہ منفرد کتاب آپ کو آپ کے رب کے قریب کر دے گی۔کتاب کے سر ورق پر موجود سر قاسم علی شاہ(موٹیویشنل اسپیکر,رائٹر)کا تبصرہ پڑھنے سے کتاب کی خاصیت و اہمیت کا اندازہ ہو جاتا ہے۔
#ApwwaWorkshop2021