ابھی چند دن باقی ہیں، اور یہ بہترین موقع ہے کہ آپ سب اپنے دل کے جذبات اور رسولِ کریم ﷺ سے اپنی بے پناہ محبت کو الفاظ میں ڈھال کر "آپ ﷺ کے نام میرا خط" کے مقابلے میں شامل ہوں
آل پاکستان رائٹرز ویلفیئر ایسوسی ایشن(اپووا) لکھاریوں ،شاعروں اور ادیبوں کی نمائندہ،متحرک اور منظم تنظیم ہےجو وقتاً فوقتاً مختلف ادبی تقریبات کا انعقاد کرواتی رہتی ہے۔اس سلسلہ میں مورخہ 9 نومبر 2024بروز ہفتہ دن 10 بجے لاہور کے مقامی ہوٹل میں ہوگی
سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان صاحب سے آل پاکستان رائیٹرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کے بانی صدر ایم ایم علی کی قیادت میں وفد کی ملاقات۔
لکھاریوں کو ملے اہم ٹپس، ملکی سیاسی و معاش��تی صورتحال پر دو گھنٹے تک گپ شپ۔ وفد نے شیلڈ بھی پیش کی
محترمہ زرتاج گل آج ایک انٹرویو میں کہہ رہی تھیں کہ کرونا ہر سال آے گا..
میں سمجھتاتھا تین چار ہیں لیکن یقین کریں یہ سارا ٹولہ ھی منحوسوں اور بیوقوفوں کا ھے.
موجودہ ملکی صورت حال میں ��ہباز شریف کو فی الفور ملک واپس آنا چائیے،اور حکومت کو بھی شہباز شریف سے رابطہ کرنا چائیے،سیاست بعد میں بھی ہوتی رہے گی،اگر ملک ہی تباہ ہوگیا تو سیاست کہاں کرو گے؟