وزیراعلیٰ @MaryamNSharif نے سی ایم گرین ٹریکٹر پروگرام فیز فور کا باضابطہ افتتاح اور ڈیجیٹل قرعہ اندازی کی، جبکہ فیز فائیو کے درخواست جمع کرانے کے پورٹل کا اجرا بھی کیا۔ رواں مالی سال 19,500 گرین ٹریکٹرز کسانوں کو سبسڈی کے ساتھ فراہم کیے جائیں گے۔
وزیراعلیٰ پنجاب @MaryamNSharif ليک سٹی مال میں شاپنگ کے لیے گئیں اور عوام میں گھل مل گئیں۔ شہریوں سے خوشگوار انداز میں ملاقات کی اور لوگوں نے بھی انہیں دیکھ کر خوشی کا اظہار کیا🤗❤️
الحمداللہ سوشل میڈیا پر اپنی پارٹی کیلئے اپنی قیادت کیلئے اور اپنے لیڈران کیلئے کام کرتا ہوں اور آج مجھے مریم نواز شریف صاحبہ نے مجھے ٹوئیٹر پر فالو بیک دیں اور اپنے ورکر کی حوصلہ افزائی کی
بہت بہت بہت بہت شکریہ مریم نواز شریف صاحبہ @MaryamNSharif@NawazSharifMNS@SaniaaAshiq
The vibrant transformation of Lahore Safari Park! 🦌
Under the vision of CM @MaryamNSharif, we are setting new benchmarks for wildlife conservation and family recreation. Our newly upgraded Deer Sanctuary is now a thriving, serene habitat where families can witness these majestic creatures in a natural, dust-free environment.
Experience the wild right here in Lahore! The journey toward a "Magnificent Punjab" continues.
اسحاق ڈار اور ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس کا لب لباب یہ ہے کہ پاکستان حملے میں پہل نہیں کرے گا لیکن اگر بھارت نے حملہ کیا تو پھر پاکستان کا جواب ساری دنیا دیکھے گی.
Under PM Shehbaz Sharif’s leadership, Pakistan has secured a prestigious seat at the UN Security Council. This achievement showcases our nation’s growing role on the global stage and reaffirms our commitment to international peace. #PakistanInUNSC
وزیراعظم شہباز شریف کا کامیاب دورہء سعودی عرب
- سعودی عرب نے پاکستان میں سرمایہ کاری 2.2 ارب ڈالر سے بڑھا کر 2.8 ارب ڈالر کرنے کا اعلان کر دیا۔
- پاکستانیوں کے لیے ویزوں میں اضافہ کیا جائے گا۔
🇵🇰🇸🇦
بے خوف آزاد ہے رہنا مجھے
بہادری جرأت اور دلیری کا نام وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف
#HBDCMMARYAM
پاکستان میں آئین و قانون کی حکمرانی اور بالادستی کی جنگ میں مریم نواز نے جو سب سے قیمتی اثاثہ کھویا ہے وہ اپنی والدہ کلثوم نواز جس وقت مریم نواز کو اپنی والدہ کے ساتھ ہونا چاہئے تھا اس وقت وہ قانون کی حکمرانی کیلئے ناحق پابند سلاسل تھیں
وزیراعلی پنجاب مریم نواز آفس میں بیٹھ کر سب اچھا کی رپورٹ پر یقین کرنے کی بجائے خود عوام سے ملتی ہیں انکے مسائل جانتی ہیں ان کو حل کرنے کیلئے اقدامات کرتی ہیں اور مخالفین کارکردگی سے جواب دینے کی بجائے اپنی تربیت دکھاتے جب بھی منہ کھولتے ہیں غلاظت اگلتے ہیں
#SuperCMMaryamNawaz
وزیراعلی پنجاب مریم نواز آفس میں بیٹھ کر سب اچھا کی رپورٹ پر یقین کرنے کی بجائے خود عوام سے ملتی ہیں انکے مسائل جانتی ہیں ان کو حل کرنے کیلئے اقدامات کرتی ہیں اور مخالفین کارکردگی سے جواب دینے کی بجائے اپنی تربیت دکھاتے جب بھی منہ کھولتے ہیں غلاظت اگلتے ہیں
#SuperCMMaryamNawaz