یہ بہنو کی ظرف ھے کہ اپنے بھائیو کو آج تک غ��رت کے نا پر قتل نہیں کیا۔۔۔
ورنہ ہر گھر سے جنازہ نکلتا
آج تک کسی نے بھی اپنے بھاٸ ، اپنے بیٹےکو غیرت کے نام
پر قتل نہیں کیا جو سرعام استعمال ہوتا رہتا ہے
بلکہ ان پر الٹا فخر کرتے ہے😡
♦️وزیرستان ، میرعلی♦️
پیچھلے بیس سالوں سے قبائلی پشتون بالخصوص وزیرستانیوں پر مغربی م��ادات کے خاطر مسلط شدہ جنگ کے خلاف آج تاریخی عوامی ریفرینڈم
#SaveWaziristan
اگر PTI والے واقعی ہمارے وزیرستانی بچوں کے لیےدل سےدکھی ہیں تو علی امین پر دباؤ ڈالیں کہ 'ایکشن ان ایڈ آف سول پاور' کو ختم کریں، جو کہ صوبائی حکومت کا اختیار ہے۔اس سے ہمارے بچے فوجی آپریشنز اور مزید ڈرون حملوں سے محفوظ رہیں گے۔قبائلی اضلاع میں دہشتگردی کے مسئلےکا حل فوج نہیں ہے
کل کے ڈرون حملے میں زخمی ماں نے ہسپتال میں کہا کہ مجھے اپنی جان کی فکر نہیں مجھے اپنا معصوم زخمی بیٹا میری گود میں دیجئے وہ زخمی میں ہوگا اور وہ میرے بغیر اکیلہ ڈر رہا ہوگا۔
جانی خیل ڈرون حملے میں ایک زخمی ماں کی ہسپتال میں فریاد 💔😞