@SanaRauf000 Don't give up! Every 'no' brings you closer to the 'yes' you're looking for. :)
Keep pushing forward, even when it feels like nothing's happening. Your breakthrough is near in shaa Allah❣️
یہ دوائیاں گھر میں لازمی رکھیے،کیونکہ یہ دوائیاں ایمرجنسی میں کام آسکتی ہیں، رات کے وقت بسا اوقات طبیعت بگڑ جانے کی صورت میں ان کی ضرورت پڑسکتی ہے۔۔۔۔۔ڈاکٹر اویلیبل نا ہو یا فوری طبی امداد کے طور پہ استعمال کی جاسکتی ہیں ۔
سر درد اور بخار کیلئے
Panadol , Panadol Extra , Releif
نزلہ ، زکام کیلئے
Arinac Fort
پیٹ کے درد ، موشن وغیرہ کیلئے
Flygel , Imodium , ORS
جسم کے کسی حصے میں درد کیلئے
Caflam 50 , Spasrid
ہائی بلڈ پریشر کیلئے
Cepoten
سینے یا گلے کی خراب کیلئے
Augmentin
الٹی وغیرہ کیلئے
Gravinate tablet
گیس کے مسائل کیلئے
Gaviscon syp
Mucan syp
تیزابیت سینے کی جلن اور معدے کیلئے
Risek 20 ,
زخم وغیرہ کیلئے
PolyFax , payodin , زخم پٹی
دانت یا داڑھ درد کے لیے
CalmoX 625 mg
Caflam 50
پِھنسی پھوڑوں کے لیے
Double sptran
بچوں /بڑوں کے بخار کے فوری آرام کےلیے
Brofin syp
نو نہال بچے کے بخار کے لیے
Panadol Drop
نو نہال کے پیٹ درد یا بڑے پیشاب کے نہ آنے کی صورت میں یا پیٹ میں گیس کے لیے
Colic Drops
نو نہال بچے کو زیادہ دن پیمپرز لگانے سے زخم ہونے کی صورت میں
Hydrozole Cream
کھانسی کے لیے
Pulomonol
Jazakillah khair🙏🙏
جب حوصلہ اور ہمّت ساتھ ہو تو خدا بھی ایسے معجز ات کرتا ہے کہ عقل دنگ رہ جاتی ہے ۔
دیر بالا میں تین گھنٹے پانی
میں ڈوبے ہوئے گاڑی کے اندر موجود افراد الخدمت رضاکاروں اور دیگر مقامی تنظیموں کی جہد مسلسل سے زندہ سلامت بے رحم موجوں سے بچا لئے گٸے۔
#AlkhidmatFloodRelief#floods
آرمی چیف جدھر دیکھتا ہے، پوری فوج ادھر دیکھتی ہے-ڈی جی آئی ایس پی آر
امید ہے آرمی چیف کے اس بیان پر عمل ہورہا ہوگا اور ۲۹ نومبر سے پہلے ہر لفظ حقیقت کا روپ دھار چکا ہوگا -کلپ آخر تک ضرور دیکھئے گا اور پلیز بتائیں کیا ایکشن ہوا؟ @OfficialDGISPR#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
غور فرمائیے وڈیوز کے مجموعہ میں موجودہ مخلوط حکومت لیڈرشپ اپنی تقاریر میں ان شخصیات سے مخاطب ہیں جو حاضرسروس ہیں ایک لمحہ سوچیں کل ایسی تقاریر عمران خان اسد عمر شفقت محمود فواد چوہدری کرنے لگیں تو مصیبت آئے گی بہتر ہے سب متعلقین بیٹھ کرتمام مسائل کا دائمی دور رس حل ڈھونڈیں
قومی اسمبلی 174 اراکین سپریم کورٹ 5 رکنی بینچ نے عمران خان کو اقتدار سے رخصت توکردیا مگر گزشتہ چند گھنٹوں میں ناقابل یقین 30 لاکھ سے زائد پاکستانی عمران خان حمایت اس تبدیلی کے خلاف ٹوئٹر پراحتجاج ریکارڈ کروا چکے ہیں گویا عام پاکستانیوں اوراداروں کے جذبات میں زمین آسمان کا فرق ہے