@JibbyD Mufti sb gets monthly cut out of his fatwa from each bank. Even blind man can differentiate shit out of shit. کان دائیں ہاتھ سے پکڑیں یا بائیں سے ایک ہی بات ہے
Islamic Finance is an absolute scam and if you feel differently you obviously are being intentionally blind to the immutable financial facts. It was a scam. It is a scam. It will always remain a scam. I don’t care if Mufti Taqi Usmani has personally signed off on this scam.
@_TaNoLii@anaulhaq تاؤ بٹ میں بھی آپ کو دیسی دودھ کی چائے نئیں ملتی۔ سرکاری نوکریوں اور بیرون ملک جانے کے لئےیہاں کے لوگوں نے زرعی رقبے اور گھر تک بیچ دئے ۔ کشمیری آباؤ اجداد کے طریقے چھوڑ کر سہل پسند اور سست ہو چکے ہیں
@drque71 فاروق حیدر نے مرحوم ارشد غازی صاحب سے 2016 الیکشن میں یہ کہ کر دغا کیا تھا کہ میاں صاحب نے قربانی مانگی ہے۔ اس وقت جو صورتحال تھی میں اس کا عینی شاہد ہوں ۔ آج وہی قربانی فاروق و شاہ گروپ کو دینی پڑ گئی
مقامِ افسوس ہیکہ اس بارآزادکشمیر کی بڑی سیاسی جماعتوں نےانتخابی منشور پیش کرنےکی رسمی زحمت بھی گوارا نہیں کی۔حالانکہ خطےکی غیرمعمولی صورتحال اس بات کی متقاضی تھی کہ وہ تح��یری طورپرعوام کوآگاہ کرتےکہ نظامِ حکومت،نظامِ انصاف،معیشت اورگورننس کی بہتری کےلیے انکا واضح لائحۂ عمل کیاہے۔