مظفرآباد ڈویژن آزادکشمیر کے بوگس الیکشن کی صورتحال جاننے کے لیے پولنگ ڈے والے دن کا پیغام سنیں۔
الیکشن کمیشن کا عملہ صبح آتھ بجے بجائے بارہ بجے دن کو پہنچا۔ پولنگ ٹرن آؤٹ دس سے پندرہ فیصد رہا۔ مجموعی طور پر کشمیریوں نے اس الیکشن کو بائیکاٹ کیا لیکن ۔۔۔۔
سنیے۔
#بلوچستان_کشمیر_کے_ساتھ #Boguselection #Bycott #RightsmovementAjk
Muzaffarabad's residents, in Pakistan-administered Kashmir, have boycotted the election amid a strike, with protesters questioning how voting could proceed after unrest that has killed at least 80 people since June, according to local estimates. Al Jazeera’s Kamal Hyder reports.
We welcome @CPJAsia's decision to monitor the deteriorating press freedom situation in Pakistan-administered Jammu & Kashmir.
Local journalists have reportedly been arrested, while others have been pressured into recording video statements declaring that they would no longer cover JKJAAC or the ongoing movement. Communications blackouts and restrictions on independent reporting have further undermined press freedom.
We urge @CPJAsia@RSF_inter@IFJGlobal@pressfreedom@UNHumanRights@amnesty@hrw to continue monitoring the situation, advocate for the protection of journalists, and call for an end to intimidation, censorship, and restrictions on independent media.
#PressFreedom #RightsMovementAJK
JKJAAC has written to the Pakistan Red Crescent Society requesting urgent humanitarian and medical assistance in Rawalakot and other affected areas of AJK.
We have called for ambulances, mobile medical teams, trauma supplies, safe humanitarian access and support for injured, missing and bereaved families.
Humanitarian assistance must reach civilians without delay.
#AJK #Rawalakot #HumanitarianCrisis #JKJAAC #RightsMovementAJK
@PRC_official@ICRC
We have taken note of Al Jazeera’s selective reporting from handpicked polling stations in Muzaffarabad today. Through carefully chosen timings and scripted statements from selected individuals, the channel has sought to misrepresent the AJK elections and the voting process.
Such yellow journalism only confirms the agenda of external actors with vested interests who are attempting to delegitimise this electoral exercise and undermine the popular will of the people of Muzaffarabad and AJK, clearly demonstrated today in their rejection of anarchy and coercion.
حسام شاہد اور عثمان نذیر کا نماز جنازہ آج دن ا بجے ادا کر دیا گیا -
اللہ پاک شہادت قبول فرمائے-
جبر کا سورج ڈھل کر رہے گا انشاء اللہ
#کشمیر_کو_امن_دو#JAAC#Rawalakot
@call_mee_Sadaf یہ سول کپڑوں میں ملبوس پولیس کے اہلکار ہیں جنہیں اسلحہ تھما کر ویڈیو بنائی جاتی اور پاکستانی میڈیا پر بھیجی جاتی ہے کہ یہ ایکشن کمیٹی کے بندے ہیں
انہی سول کپڑوں میں ملبوس لوگوں کو یہ ایک جگہ پر اکٹھا کرتے ہیں ان کے ہاتھ میں بندوقیں دیتے ہیں اور پھر پاکستانی مین سٹریم میڈیا کو یہ ویڈیوز اور فوٹوز بھیجتے ہیں یہ کہہ کر کے یہ شر پسند عناصر ہیں یہ عوامی ایکشن کمیٹی والے ہیں
#RightsMovementAJK#کشمیر_کو_امن_دو ##Rawalakot
آج راولاکوٹ میں ایک ایسا باپ بھی پاکستانی فورسز کی فائرنگ میں شہید ہوا جس کا بیٹا پاکستان ائیر فورس میں کیپٹن کے طور پر خدمات انجام دے رہا ہے۔تمہارے لیے شرم کا مقام ہے✋
#کشمیر_کو_امن_دو
اپنے نعروں سے نوجوانوں کا لہو گرمانے والا قائداعظم یونیورسٹی میں پی ایچ ڈی کا طالبعلم اسامہ جمیل فورسز کی گولیوں کا نشانہ بن گیا 💔
اللّه پاک شہادت قبول فرمائے 💔💔
#کشمیر_کو_امن_دو#مزاحمت_سے_انقلاب_آئے_گا#Rawlakot
فورسز کے ہاتھوں 28 جولائی کو شہید ہونے والوں کی تعداد 14 ہو گئی ، ظالمو تم ان معصوموں کے خون کا حساب کیسے دو گے ؟ اللہ کے ہاں کس منہ کیساتھ جاؤ گے 🤐
#کشمیر_کو_امن_دو
راولاکوٹ میں’ کریک ڈاؤن‘: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
ثوبان افتخار راجہ
28 جولائی 2026
اطلاعات کے مطابق کالعدم قرار دی گئی جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کا لانگ مارچ راولاکوٹ شہر میں داخل ہو چکا ہے جبکہ 18 شہری جان کی بازی ہار گئے ہیں۔
جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی کے چیئرمین اور عوامی تحریک کے رہنما لیاقت حیات کے مطابق ’دریک سے نکلنے والا لانگ مارچ شہر میں داخل ہو چکا ہے، فورسز اس وقت سی ایم ایچ کے اطراف کے علاقوں میں موجود ہیں، اور ان علاقوں میں شیلنگ اور فائرنگ کا سلسلہ بھی جاری ہے البتہ کریک ڈاؤن کے دوران شہر سے غائب ہونے والی بجلی واپس آگئی ہے۔‘
ڈیتھ کاؤنٹ کے متعلق تفصیلات بتاتے ہوئے انہوں نے دعوی کیا کہ ’اب تک مختلف جگہوں پر کم از کم 18 افراد کریک ڈاؤن کے نتیجے میں جان کی بازی ہار گئے ہیں۔‘
ان کے مطابق ’چنار چوک کے ساتھ دیوان اور اس کے اطراف میں پانچ، جامع پونچھ کے اطراف میں پانچ اور دریک کے قافلے کے شہر میں داخل ہوتے وقت آٹھ شہری گولیوں کا نشانہ بن کر اپنی جان کی بازی ہار گئے۔‘ صحافی دانش ارشاد کے مطابق جان کی بازی ہار جانے والوں میں ’عثمان نذیر (راولاکوٹ)، محمد مزمل (علی سوجل)، ضرغام خلیل (دریک)، ٹھیکیدار نعیم بٹ (کوٹلی)، فدا حسین (گڑالہ)، فہیم افضل (چھوٹا گلہ)، کاشف یعقوب (چھوٹا گلہ)، ثاقب حنیف (ریڑھ بن)، ثاقب اسحاق (نمب گوارہ)، نثار (دھمن، پکھوناڑ)، اریل اصغر (تتہ پانی)، کامران مشتاق (ہجیرہ)، عثمان گل (دریک)، جفیر پہلوان (تراڑکھل)، ارسلان لطیف ڈار (حویلی) اور کامران (دیگوار، حویلی) شامل ہیں، جبکہ ایک شخص کی شناخت یا تفصیلات تاحال سامنے نہیں آ سکیں۔‘
پاکستان کے زیر انتظام جموں کشمیر کی حکومت کی جانب سے اب تک اس جانی نقصان کے متعلق کوئی موقف سامنے نہیں آیا ہے تاہم خطے کی پولیس فورس کے پونچھ ریجن کے ڈی آئی جی کی طرف سے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ’کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کے مسلح جتھوں نے آج شام راولاکوٹ کے شہر میں زبردستی داخل ہونے کی کوشش کی، جس پر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں نے احتجاجی شرکا سے بار بار اپیل کی کہ وہ شہر کے امن و امان کو خراب کرنے سے گریز کرتے ہوئے اپنے احتجاج کو پرامن طریقے سے ختم کر کے منتشر ہو جائیں۔ لیکن کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کے شرپسند عناصر نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے کی گئی اپیل کو مسترد کرتے ہوئے ناصر زبردستی شہر میں داخل ہونے کی کوشش کی، بلکہ قانون کی صریحاً خلاف ورزی اور ریاستی رٹ کو چیلنج کرتے ہوئے قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں آزاد جموں و کشمیر پولیس کے دو اہلکار زخمی ہو گئے ہیں۔‘
ڈی آئی جی پولیسس کی جانب سے عام شہریوں کی اموات کے متعلق تفصیل نہیں بتائی گئی تاہم انہوں نے مظاہرین پر فیک اور اڈیٹڈ ویڈیوز پھیلانے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ ’ کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کے سوشل میڈیا ہینڈلز کی جانب سے حقائق کو مسخ کرتے ہوئے من گھڑت اور ایڈٹ شدہ ویڈیوز کے ذریعے عوام کو گمراہ کرنے، اشتعال دلانے اور ریاستی اداروں کے خلاف نفرت پھیلانے کی مسلسل کوشش کی جا رہی ہے جس کا مقصد عوامی جذبات کو بھڑکا کر قانون چکنی کا حوصلہ افزائی کرنا ہے۔‘
ادھر مظاہرین کے رہنماؤں میں سے ایک عمر نذیر کشمری نے راولاکوٹ آپریشن کی روداد بتاتے ہوئے دعوی کیا کہ ’فورسز نے گھروں کی چھتوں، اونچے مقامات اور اونچی عمارتوں سے مظاہرین کو نشانہ بنایا جس کی وجہ سے متعدد شہریوں کی جان چلی گئی اور کئی زخمی ہیں۔‘ عمر نذیر کشمیری کے اپنے بھائی عثمان نذیر بھی گولی لگنے سے زندگی کی بازی ہار گئے ہیں۔
لیاقت حیات کے مطابق ’اس وقت تینوں قافلے شہر میں داخل ہو چکے ہیں، مظاہرین رات کو شہر میں ہی قیام کریں گے، کل صبح ممکنہ طور پر شہید ہونے والوں کی نماز جنازہ ادا کی جائے گی جس کے بعد مارچ اپنے تہہ شدہ منزل کی طرف جاری رہے گا۔‘
The fight over refugee representation has revived longstanding questions about democracy, autonomy and political power in Pakistan-administered Kashmir, formally known as Azad Jammu and Kashmir (AJK).
🔗: https://t.co/nrEJwbPZ6N