امانتوں کے امین بنیں۔ ۔۔ یہ جانور مال غنیمت نہیں ہیں یہ ان لوگوں کی امانتیں ہیں جو اس وقت تکلیف میں ہیں ۔۔۔ان کو پکڑیں ان کو سنبھالیں اور مالک تک پہنچانے کی کوشش کریں ۔۔۔پنجاب اس وقت تکلیف میں ہے اس کے لوگوں کا ساتھ دیں ۔🙏🏻
Our dear Hazel eyed son #Irtiza and many alike we have lost so early in time while protecting our Motherland against all threats, you all must be smiling in Heaven. Your blood is avenged as promised.
Salute to parents and families of our martyrs and ghazis. We owe you so much.
- @narendramodi you were repeatedly warned not to test our resolve and don’t mess with Pakistan. Yours is a real terrorist state with its worst display against innocent Kashmiris in IIOJ&K. Now stop, else be ready for greater consequences at the hands of Pakistan Armed Forces.
پٹھانکوٹ ائیر بیس، اودھم پور ائیر بیس،براہموس ایمونینشن سٹوریج سائٹ پر پاکستان کے لونگ رینج میزائلز داغے گئے ہیں مکمل تباہی کا دعوی فرنٹ لائن پر موجود افسران کی طرف سے کی گیا ہے۔
خدارا معاشرے میں ایک دوسرے کو عزت دینے کا رواج عام کریں، اختلاف رائے کے باوجود سامنے والے کو عزت دیں
کیونکہ!!!
عزت سے شائستگی پیدا ہوتی ہے، جس سے تہذیب پنپتی ہے اور اسکی کوکھ سے سکون اور اطمینان جنم لیتے ہیں اور یہی بہرحال معاشرے میں استحکام اور خوشحالی کی بنیاد ہوتی ہے
🙏🙏🙏🙏
لوگ شہادت کا تاج پہن کر عزت حاصل کرتے ہیں، میرے حسینؓ نے شہادت کو عزت سے نواز دیا
لوگ کامیاب ہو کر سرشار ہوتے ہیں، حسینؓ نے کامیابی کو حیران و سرشار کر دیا
#ؓواہ_حسین