Wish to be the best in deeds and looking for the mercy and forgiveness from the one & only who created life and death.(HE IS EXALTED IN MIGHT AND FORGIVING).
@JGWorldThoughts Bro if a £16 pizza bothers you that much go to Iceland & buy a £1 thin crust pizza and invest £15 in your cash isa and enjoy the adrenaline rush 👍🏼
@saleemspeaks2 یہ ساری بیماریاں غیرمسلموں میں بھی ہوتی ہیں اور وہ اس کا علاج ڈاکٹروں سے کرواتے ہیں ، نماز نہ پڑھنے کا کوئی دفاع نہیں ہے ، نماز فرض ہے صحت اور بیماری ہر حال میں کھڑے ہوکر بیٹھ کر لیٹ کر اشارے سے ، مسلمان کے لیئے ایمان کی طاقت بہت اہم ہے کیونکہ " ہر مشکل کے بعد آسانی ہے"
@Fereeha یہ ملک ٹھیکے پر دینے سے زیادہ ترقی ہوگی کیونکہ جو دیمک اس عظیم ریاست کو کھاگئی اس کا اب بھی پیٹ نہیں بھرا ، یہ والی جمہوریت بہترین انتقام ہے لیکن عوام کے ساتھ
@SdqJaan تمام غیرملکی کمپنیوں سے گذارش ہے کہ ہماری معدنیات صوبہ KPK میں آپ کا انتظار کر رہی ہیں ، آپ آئیں اور پورا صوبہ کھود دیں لیکن پریشان نہ ہوں وہ دہشت گردی اور ایمرجنسی ایک پرینک تھا، سامنے کیمرہ لگا ہے ہاتھ ہلادیں - شکریہ بجانب گورنر صاحب
@MNasAwan555 اس ملک میں قائداعظم ہوتے تو ان کی بھی ڈگری اور تقرری غیرقانونی قرار دے دی جاتی ، جب تک کری جی حضوری تب تک ملی تنخواہ پوری ، جب اٹھایا سوال خبر ملی نقالوں سے یوشیار
@MaxMGrell It happens a lot when the driver actually gets less than 50% of the total fare with Uber, there are several reported incidents in the past too