اس نے کہا، میں نے مان لیا اس نے زور دیا، مجھے شک ھوا اس نے قسم کھا ئ، میں
نے کہا یہ جھوٹ بولتا ہے! کوئی مخلص یہ نہیں کہتا کہ میں مخلص ہوں اور اگر کوئی یہ کہ رہا ہوتا ہے اس میں doubt ہوتا ہے.جس کو یہ اظہار کرنا پڑ جائے یہ confirmہےکہ اس کے پاس insecurityہےاورselflessness
کی کمی
When Marium Nawaz said in her speech "Humain tw dushman bhi kamzarf milla hai"I felt that awr PM Imran Khan kw tw Opposition bhi jahil milli hai🤐How could that people be sincere with common man knowning all health situations.
#COVID19AB#PowerShow#MultanPDMJalsa
ہے لو زندگی
زندگی نور ھے
مگر اس میں جلنے کا دستور ھے
روایت ھے کہ زندگی گہنا ھے
یہ ہیرا ھے اور چاٹتے رہنا ھے
کوئی کہتا ہے اس کو بادصبا
جو سب کچھ اڑا دے، یہ ھے وہ ھوا
اجالے اگلتی ہوئی سحر ہے
یہ تن کو نگلتی ہوئی لہر ہے
یہ سبزا جگاتا ہوا آب ہے
یہ پچھلے پہر کا کوئی خواب ہے!