الیکشن ڈیوٹی سے فرار چاہتا ہوں
میری سادگی دیکھ میں کیا چاہتا ہوں۔
الیکشن ،پولیو ،مردم شماری اور بچے
میں بھی آخر زندگی کا مزہ چاہتا ہوں۔
تین بچے ایک بیگم اور ظالم مہنگائی
ان سب کے لیے اچھی تنخواہ چاہتا ہوں۔
یہ روز روز آفسران بالا کی فرمائشيں
میں کچھ عرصہ ان سے پناہ چاہتا ہوں۔
دیتے ہیں مجھے پیڈا سزا کی دھمکیاں
استاد ہوں بھلا کب کسی کا برا چاہتا ہوں
*Ek Teacher ki faryad*... 🫢🫢
Imam Ali Razaع Said: Allahج Says Wilayat e Aliع Is My Fort,The One Who Enters In My Fort Is Safe From My Wrath.🙌🏻❤️
_Greater Sins, Vol.1 Part 2 Page.27