الحمدللّہ بخیر و ڈیرہ غازی خان پہنچ چکا ،
فیصل چوک ڈیرہ غازی خان پر جمعیت علمائے اسلام کے تشہیری کیمپ میں جے یوآئی صوبہ پنجاب کے قائم مقام امیر حضرت مولانا اقبال رشید,سید فیاض حسین شاہ، ڈاکٹر محمد یونس راج ، مولانا حسن معاویہ، بھائی انعام اللہ خان بھٹی، ودیگر احباب سے ملاقاتیں
🍓السَّلاَمُ عَلَيكُم وَرَحمَةُ اللهِ🍓
🍓🌞صبح بخیر زندگی
🍓هَلْ جَزَآءُ الْاِحْسَانِ اِلَّا الْاِحْسَانُ🍓
🍓نیکی کا بدلہ نیکی ہی ہے🍓
🍓فَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّکُمَا تُکَذِّبٰنِ🍓
🍓تو اے جن و انس!تم دونوں اپنے🍃رب🍃کی کن کن نعمتوں کو جھٹلاؤ گے؟🍓
السلام عليكم
رسول اللہ ﷺ نےفرمایا
صاحبِ قرآن سےکہاجائےگا
پڑھتےجاؤ
اور(جن�� کی منازل)
چڑھتےجاؤ اور
عمدگی کےساتھ
ٹھہرٹھہرکر پڑھو
جیساکہ تم دنیا میں
عمدگی سےپڑھتےتھے
تمہاری منزل وہاں ہےجہاں
تم آخری آیت پڑھ کر
قرآت ختم کروگے
(سنن ابی داؤد،۱۴۶۴)
🍁❉اَلسَّلاَمْ عَلَيْــــــــــــکُم🍁
🍂﷽🍂
☘️يَآ اَيُّـهَا الَّـذِيْنَ اٰمَنُوا اسْتَعِيْنُـوْا بِالصَّبْرِ وَالصَّلَاةِ ۚ اِنَّ اللّـٰهَ مَعَ الصَّابِـرِيْنَ ☘️
🍀اے ایمان والو صبر اور نماز سے مدد لیا کرو، بے شک اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے🍀
🍁سورۃ البقرۃ🍁
السلام علیکم 🌹🍃
۔﷽
سُبْحَانَ اللهِ وَبِحَمْدِهِ سُبْحَانَ اللهِ الْعَظِيْمِ🌹
تمام تعریفیں، کبریائی، بڑائی تعظیم، تکریم
عبادت، سجدے صرف اللہ کے لئے ہیں مددگار
مشکل کشا، حاجت روا، داتا صرف اللہ ہی
ہے ﷲﷻﷲﷻﷲﷻﷲﷻ