یہ ایسی جماعت ہے جس کا کوئی بھی پروگرام ناچ گانے کے بغیر مکمل نہیں ہو سکتا
ہریپور میں جشن آزادی ثقافت میلہ
اسٹیج پر خواتین کی موجودگی میں ڈانس ہو رہا ہے
طارق فضل چوہدری نے میڈیا والوں کی پوچھل پر پاؤں رکھ دیا🙌🏻🙌🏻
آج کا دن کل کا دن صرف 🇵🇰 کا ہونا چائیے پاکستان کے جھنڈے کے علاوہ کوئی جھنڈا باہر نظر نہیں آنا چاہیے
پاکستان کے لئے آج کے دن کیا موضوع ہونا چائیے ان میں وہ صلاحیت بھی نہیں یہ احتجاج لیکر بیٹھے ہوئے ہیں
#DALAL_MEDIA
راولاکوٹ کے پاس حویلی میں کن کترا کمیٹی کے اکھٹ سے تین گنا بڑا اجتماع نعرے لگا رہا ہم پاکستانی ہیں پاکستان ہمارا ہے.
اور جناب الجزیرہ کہتا اس الیکشن میں عوام شریک نہیں...!
ہمارے پاس 16 گھنٹے کام کرنے والا وزیراعظم ہے جس نے ان مشکل حالات میں بھی FBR کا ریونیو بڑھا لیا ، ہم نے war جیت لی ہم نے سفارتی کامیابی حاصل کر لی بس میں یہ کہنا چاہتا ہوں کے اگر سسٹم اور بہتر ہوتا تو ویراعظم اس بھی بہتر کام کرتے ۔
وزیراعظم شہباز شریف پانچ سال پورے کریں گئے
کشمیر کے الیکشن کے دوسرے مرحلے میں پاکستان مسلم لیگ نون اور پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر قیادت کی مظفر آباد میں ملاقات
پاکستان مسلم لیگ نون کی طرف سے رانا ثنا اللہ، امیر مقام، سعود مجید مرتضی جاوید عباسی صاحب، چوہدری طارق فاروق، چوہدری عبد الرحمان آرائیں رانا شہریار خان، پاکستان پیپلز پارٹی کی طرف سے وزیر اعظم ریاست آزاد کشمیر فیصل راٹھور، نیر بخاری اور چوہدری قمر زمان قائرہ شرکت کی
اس بات پر اتفاق ہوا کہ آزاد کشمیر کے الیکشن خوش اسلوبی سے ہونے چاہیے اور اس وقت بڑی ذمہ داری ملک کی دو بڑی جماعتوں پر ہے۔اور انشاءاللہ تعالیٰ یہ الیکشن بھی مرحلہ جو ہے بخیر و خوبی طے پائے گا
تصویر کا تیسرا رُخ یہ بھی ہے کہ اگر سسٹم واقعی ناکام ہوچکا ہے تو آپ پر یہ ذمہ واری پڑتی ہے کہ مستعفی ہوں اور گھر جائیں کیونکہ آپ بھی اسی “ ششٹم “ کا حصہ ہیں چونکہ آپکی گفتگو سے وہ بابا یاد آگیا جو ہال کی پہلی لائن میں نرگس کے مجرہ سے محظوظ ہوکر اگلی سویرے احتجاج میں پہلی لائن میں نعرہ لگا رہا ہوتا تھا “ کنجر خانہ بند کرو “
ڈسکلمیر یہ ذمہ واری اور ذمہ داری چوہدری نثار علی خان والی ہے
شاہد اقبال جھوٹ بول رہے ہو۔ تمہاری صحافت کی کامل اوقات یہ ہے کہ فلاں نے یہ کہا ہے آپ اس پر کیا کہتے ہیں۔ نہ سوال تخلیق کرنا آیا نہ کبھی سیکھا۔ فیض اور آصف کی گود میں بیٹھ کے صحافی بننے والی مخلوق پر تھو
ویلڈن وزیراعلیٰ مریم نوازشریف، واسا، ستھرا پنجاب اور دیگر تمام ادرے 👏
لاہور میں کل 263 ملی میٹر بارش ہوئی, اور 2 دن کے دوران 342 ملی میٹر بارش ہوئی. سارا شہر پانی پانی ہوگیا تھا, لیکن لاہور میں بارش رکنے کی دیر تھی، سارا شہر صاف کردیا، انڈرپاسز کھول دیے گئے.
#پنجاب_ہر_لمحہ_تیار
میں مریم نوازشریف کی سیاست کو مورثیت نہیں سمجھتا انہوں نے اپنے والد کے لئے جدوجہد کی ہے ، اس طرح جیسے بے نظیر بھٹو نے اپنے والد کے لئے جدوجہد کی تھی۔
لیکن بلاول بھٹو کی سیاست موروثی سیاست ہے
🚨خیبر پختونخواہ میں لاتعداد مراعات کا بل پیش کرنے کی ویڈیو
یہ چیک کریں پی ٹی آئی بل پیش کر رہی جبکہ شفیع جان مکر گیا ہے اس بل کی ایک شق یہ کہ کے پی اسمبلی کے ممبر کسی بھی عدالت سپریم کورٹ تک میں پیش نہی ہوں گے سب کو استشنی ہو گا
آٹھ کلاشنکوف لائسنس ملیں گے ۔بجلی گیس کے بل نہی دیں گے ٹیکس نہی دیں گے مگر پاکستان میں موجود ہر مفت سہولت کے ریسٹ ہاوس استعمال کر سکیں گے
یہ تبدیلی کے دعوے والوں کا حال ہے
Amid ongoing intense mediation efforts by Pakistan, we are fully aware of incessant misinformation campaign being waged by those who want to sabotage the peace deal. Setting aside the noise, we can confirm that a final, agreed upon text of the peace deal has been reached and Pakistan is now working closely with both sides to finalize the next steps. Peace has never been this close as it is now.
@realDonaldTrump@JDVance@SecRubio@SteveWitkoff@SEPeaceMissions@drpezeshkian@araghchi
مظفرآباد میں پیش آنے والے ہیلی کاپٹر کے سانحے اور اس میں سوار تمام اہلکاروں کی شہادت پر میں بہت رنجیدہ ہوں۔ دکھ کی اس گھڑی میں میری ہمدردیاں غمزدہ خاندانوں اور افواجِ پاکستان کے ساتھ ہیں۔ قوم مادرِ وطن کے ان بہادر سپوتوں کی قربانی کو خراجِ عقیدت پیش کرتی ہے۔ دعا ہے کہ اللّہ رب العزت شہداء کو جنت الفردوس میں اعلیٰ و ارفع مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل سے نوازے۔ آمین
پاکستان کی وفاقی حکومت کےذمے واجب الادہ قرض رواں مالی سال کے ابتدائی 10 ماہ (جولائی تا اپریل) کے دوران بڑھ کر 81900 ارب روپے تک پہنچ گیا ہے۔ مارچ کے مہینے کے مقابلے میں اس میں 4000 ارب روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
تفصیل:https://t.co/KyBysoZwQk
امریکہ میں بیٹھ کر ابراہم اکارڈ کو ٹاٹا بائے بائے کہہ دیا ہے
چٹا جواب دے دیا ہے
پاکستان کی پالیسی وہی ہے جو پہلے دن سے تھی
خواجہ آصف کا بیان پرانا تھا تو اب اسٹیٹ کا بیان بھی سن کو
موسادی چوہوں کو بہت تکلیف ہو گی یقیناً
جس ملک کے وزیر داخلہ کئ سیکیورٹی کا یہ حال ہے ایک شخص پاکستان سے باہر ہے اور اس کے پاس نقوی صاحب کی فیملی کے ویزے تک پہنچ گئے ہیں وہ وزیر داخلہ اپنی سیکورٹی نہیں کر سکا وہ ملک کی سیکورٹی خاک کرے گا؟؟؟
ڈاکٹر صاحب آپ بھی ملک کا مذاق مت بنائیں آپ سبکے تعلقات بہت اوپر تک ہیں مان لیا
شتونگڑے غلط خبر نہی لاتے محسن نقوی بمعہ فیملی حج پر جا رہے ہیں دھماکہ کہ وجہ سے ایک آدھ دن کا شیڈیول بدل دیا ہو تو الگ بات مگر ان کے حج کے ویزے لگ چکے وہ حج پر جا رہے ہیں ان کے کچھ فیملی ممبرز انڈر ایج تھے ان کے لیے سعودیہ سے خصوصی اجازت لی گئ ہے
ذاتی جہاز پر جائیں گے چیئرمین سی ڈی اے بھی ساتھ ہوں گے شتونگڑے تو ویزے بھی اٹھا لائے تھے آپ محسن نقوی سے کہیں وہ تردید کر دیں وہ حج پر نہی جا رہے 😇