بد ترین انتقامی دور میں بھی شہدا اور سرحدوں کی حفاظت پر مامور فوجی جوانوں کے لئے میرے قائد کے الفاظ ♥️🇵🇰
جس دور میں فیضو باجوہ اور نیازی نے نواز شریف کو ظلم کا شکار بنایا ہوا تھا اس وقت بھی نواز شریف نے اپنے شہدا کو خیراج تحسین پیش کیا مولانا صاحب یہ کرسی انے جانے والی چیز ہے
اگر فضل الرحمان میں جرات ہے تو اسمبلیوں سے استعفے کیوں نہیں دیتا ۔ ایک طرف کہتا ہے پارلیمان کو نہیں مانتا ۔ ارے بابا تو پھر اس پارلیمان میں تیرے ارکان جھک مارنے کیلئے بیٹھے ہیں ۔ استعفے دے ۔ جب نہیں مانتا تو
فضل الرحمان کے فوج مخالف بیان پرکراچی کی عوام نے شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ فوج ہمارے سر کا تاج ہیں،فوج کیخلاف بات کرنے والا پاکستانی نہیں ہو سکتا،مزید تفصیلات اس ویڈیو رپورٹ میں
شمالی وزیرستان کے آپریشن کے دوران وطن پر اپنی دونوں ٹانگیں نچھاور کرنے والے غازی فوجی جوان کا اپنے آبائ علاقے میں والہانہ اور مثالی استقبال
سندھ کے علاقے ٹنڈو اللہ یار سے تعلق رکھنے والے اور وطن پر اپنی دونوں ٹانگیں نچھاور کرنے والے غازی سپاہی عزیر کی صحت یاب ہونے کے بعد آبائی علاقے میں واپسی
غازیِ کی اپنے علاقے میں واپسی پر مقامی شہریوں کی جانب سے شاندار استقبالیہ ریلی کا انعقاد*
سپاہی محمد عزیر 10 مئی 2026 کو شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں خوارج کے بارودی دھماکے میں شدید زخمی ہوئے تھے، جہاں وطن کے دفاع کے دوران ان کی دونوں ٹانگیں ضائع ہوگئیں۔
سی ایم ایچ پشاور سے علاج مکمل ہونے کے بعدآبائی علاقے پہنچنے پر مقامی شہریوں نے انہیں بھرپور محبت، احترام اور عقیدت کے ساتھ خوش آمدید کہا۔
ریلی میں شہریوں، بزرگوں، نوجوانوں اور بچوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور قومی پرچم اٹھا کر پاک فوج سے اپنی والہانہ محبت کا اظہار کیا* ۔
شرکاء نے "پاکستان زندہ باد" اور "پاک فوج زندہ باد" کے فلک شگاف نعرے لگاتے ہوئے غازی سپاہی محمد عزیر کی قربانی کو سلام پیش کیا۔
ریلی کے دوران شہداء اور غازیوں کی لازوال قربانیوں کو خراجِ عقیدت پیش کیا گیا اور اس عزم کا اعادہ کیا گیا کہ پاکستانی قوم اپنی مسلح افواج کے ساتھ ہمیشہ سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی طرح کھڑی رہے گی، کیونکہ شہداء اور غازی پوری قوم کا فخر اور وطن کے اصل ہیرو ہیں۔
یہ وہ عزت، محبت اور احترام ہے جو قوم اپنے شہداء اور غازیوں کو پیش کرتی ہے، اور یہ وہ سرمایہ ہے جسے نہ تنخواہوں سے خریدا جا سکتا ہے اور نہ ہی دولت سے حاصل کیا جا سکتا ہے۔
فضل الرحمان اس باپ کی اولاد ہے جس نے کہا تھا ہم پاکستان بنانے کے گناہ میں شامل نہیں یہ وہی افغان نمکحرام نسل ہے جنھوں نے آج تک پاکستان کو تسلیم نہیں کیا فضل الرحمان کے مدارس میں 50٪ افغانی دہشتگرد ہے جنھیں فضل الرحمان کی اپنی سرپرستی میں اسلحہ اور فنڈنگ مل رہی ہے
مولانا بھی اپنی بات پر پچھتا رہے ہوں گے اور انکو ندامت کا احساس ہوگا اور میں امید کرتا ہوں کہ مولانا اپنے الفاظ واپس لے لیں گے کیونکہ انسان سے غلطیاں اور کوتاہیاں ہوجاتی ہیں، گورنرسندھ نہال ہاشمی
مولانا فضل الرحمن اپ نے ہر حوالے سے ثابت کیا کہ اپ نہ اچھے انسان ہیں نہ ہی اچھے سیاست دان
اگر اپ قوم سے معافی نہیں مانگیں گے تو مرتے دم تک یہ قوم اپ کا پیچھا کرے گی
#ڈیزل_معافی_مانگو
جدید ٹیکنالوجی اور مصنوعی ذہانت (AI) و انفارمیشن ٹیکنالوجی (IT) پر مبنی جدید اقدامات سے ہماری زراعت اور لائیو سٹاک کے شعبوں میں انقلاب آئے گا۔
~ وزیراعظم محمد شہباز شریف کا پاکستان میں لائیو اسٹاک کی استعداد کے حوالے سے قومی سیمینار سے خطاب
سردار اختر مینگل کی سیاست صرف نعروں تک محدود ہے۔ وڈھ میں پانی اور بنیادی سہولیات کا فقدان ان کی کارکردگی کا منہ بولتا ثبوت ہے، جو شخص اپنے حلقے کو سہولیات فراہم نہ کر سکا، وہ بلوچستان کے حقوق کی بات کرنے کا اخلاقی جواز نہیں رکھتا۔