یوم الفرقان کا پیغام ہے کہ قلتِ تعداد اور ظاہری شان و شوکت کی کمی کے طعنے ��و امت مسلمہ کو کل بھی تھے اور آج بھی ہیں،
مگر ہر قدم پر رب کی رضا کو مقصد بنانے والوں کے لیے دل شکستہ ہونے کی گنجائش نہ کل تھی اور نہ آج ہے۔
مسلمانوں کا ماضی یہ باور کرواتا ہے کہ ان کے لئے باطل کی عددی کمی یا برتری کبھی اہم نہیں رہی، ہدف متعین کرلینے کے بعد جدوجہد سے پیچھے ہٹنا یا سستی دکھانا نظریاتی مسلمان کی سرشت میں شامل نہیں ۔۔ جو اپنی جانوں کو ہتھیلی پر رکھ لیتے ہیں انہیں مخالفین کی تعداد کبھی خوفزدہ نہیں کرسکتی
فتح مکہ کی عظیم حکمت،
اقتدار ملے تو معافی،طاقت ملے تو انصاف،عالمی سیاست نبی پاک کےاس اصول کو اپنائے تو بہت سے تنازعات ختم ہو سکتے ہیں۔ مظلومین کو انصاف کی فراہمی ممکن ہو سکتی ہے ۔ جبری توسیع اور ظلم پر ظالم کے ہاتھ روکے جا سکتے ہیں ۔ سسکتی بلکتی انسانیت کے زخم مندمل ہو سکتے ہیں ۔
فتح مکہ اسلامی تاریخ کا وہ مقام ہے جہاں طاقت کے باوجود انتقام نہیں بلکہ رحمت کو چنا گیا۔ اس کردار نے دلوں کو فتح کیا۔ فتح مکہ کا واضح پیغام ہے کہ
طاقت مل جائے تو تکبر نہیں، عاجزی اختیار کرو۔
#بابائےکراچی_نعمت_اللّٰه
یَآ أَیَّتُهَا النَّفْسُ الْمُطْمَئِنَّةُ (۲۷) ارْجِعِى إِلَى رَبِّکَ رَاضِیَةً مَّرْضِیَّةً (۲۸) فَادْخُلِى فِى عِبَادِى (۲۹) وَادْخُلِى جَنَّتِى (۳۰)
آج نعمت اللہ خاں صاحب کو جدا ہوئے چھ سال ہو گئے۔
اللہ تعالی کامل مغفرت فرمائے (امین)۔
You cannot disarm resistance while ignoring the force that created it. A peace initiative that does not restrain Israeli violations is not neutral — it is selective.
#PakistanRejectsBoP
رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں جماعت اسلامی خواتین کی بہترین کاوش دورہ قرآن ہے۔ جس کے ذریعے کہ ہر دل کو قرآن پاک کی روشنی سے منور کیا جائے گا۔
#ہر_دل_تک_قرآن@JamaatWomen@Dr_humairatariq
6 Days To Go
روزہ کا مقصد انسان کو تحمل ، بردباری، برداشت، تقوی اور پر ہیز گاری سکھانا ہے۔
آئیے ! آج سے اپنے اندر یہ صفات پیدا کرنے کی کوشش کریں
#رمضان_مباركツ#رمضان#ramadan2026#RamadanKareem
🔴 ابو عبیدہ کے واحد زندہ صاحبزادے، ابراہیم (کحلوت)، نے اپنی تصویر جاری کرتے ہوئے اعلان کیا کہ وہ اپنے والد کے راستے پر چلنے کا عزم رکھتے ہیں۔ اس موقع پر انہوں نے کہا:
“یہ ایک جہاد ہے؛ یا فتح یا شہادت”