یہ 12 یہودی کمپنیاں 500 سے زیادہ برینڈز کی مالک ہیں
ان 12 کمپنیوں کے نام ازبر کرلیں، خریداری کرتے وقت صرف مینوفیکچرنگ کمپنی کا نام پڑھ لیں ، اس طرح اشیاء کی خریداری کرتے ھوئے ھمارا وقت بچے گا اور بائیکاٹ بھی موثر رھے گا۔ . . .
#بائیکاٹ
یہ پاکستانی مشروبات ہیں اور اِن کی کمپنیوں میں ہزاروں پاکستانی مزدور کام کرہے ہیں لہٰذا غیرملکی مشروبات کی جگہ یہ استعمال کیجئے اور اسرایئلی و قادیانی مصنوعات سے مکمل بائیکاٹ کریں شکریہ.. ثواب بھی ملیگا اور پاکستان ترقی بھی کریگا۔
بچوں کو آئس کے نشے سے کیسے آشنا کرایا جارہا ہے ۔ جوڑیا بازار میں ہول سیل ہے اور وہاں سے نکل کر یہ ٹافیاں کھارادر ، جوبلی ، پلازہ ، صدر کی رہائشی دکانوں میں باآسانی میسر ہیں ۔ بظہار عام سی ٹافی لیکن معصوم بچوں کی آئس کے نشہ کی جانب ذہن سازی ہے ۔ اس کی روک تھام نہایت ضروری ہے
چلتی ٹرین میں تشدُد کر کے پولیس اہلکار اس خاتون کو ساتھ لے گیا تھا اس خاتون کی لاش برآمد ہو گئی ہے اور وہ اتنی خوف ناک ہے کہ شیئر نہیں کی جا سکتی۔۔اس خنزیر کے خلاف سخت ترین کاروائی ہونی چائیے سب آواز اٹھاؤ۔۔!!
اسرائیل نے لبنان پر حملہ کیا۔ دنیا خاموش رہی۔ اسرائیل نے شام پر حملہ کیا۔ دنیا خاموش رہی۔ اسرائیل نے فلسطین پر حملہ کیا۔ دُنیا خاموش رہی۔
جیسے ہی ایران نے اسرائیل پر حملہ کیا تمام دَنیا چیخنے لگی کہ تیسری عالمی جنگ شروع ہوجائیگی۔
اسے کہتے ہیں منافقت۔ اسے کہتے ہیں چھپے چھپے صیہونیوں کی مدد کرنا اور دَنیا کے عام شہریوں کو ڈرانا کہ اب آپ کی جان بھی خطرے میں ہے اگر تیسری عالمی جنگ شروع ہوگئی تو۔
مطلب اسرائیل کرتا رہے تو کچھ فرق نہیں پڑتا مگر جیسے ہی ایران جواب دے تو ہماری جانیں خطرے میں۔
اسے کہتے PayOps کا وہ بیانیہ جسے ایک عام آدمی بنا سوچے سمجھے اپنا لیتا ہے اور بنا جانے صیہونیوں کی مدد کررہا ہوتا ہے۔
عقل استعمال کریں۔ اللہ نے مسلمانوں کو بھی دی ہے۔ الحمداللہ۔