ہنہ اُڑک کے علاقے میں PMDC دفتر کے قریب واقع کوئلے کی کان میں دھماکے کی اطلاع موصول ہوئی ہے جس کے نتیجے میں متعدد افراد کے کان کے اندر پھنسے ہونے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔
واقعے کی اطلاع ملتے ہی PDMA بلوچستان کی ریسکیو فورس کو فوری طور پر جائے حادثہ کی جانب روانہ کر دیا گیا۔ ریسکیو ٹیم کے ہمراہ 4 ایمبولینسز اور ضروری امدادی و ریسکیو آلات بھی بھیجے گئے ہیں۔
PDMA حکام کے مطابق محکمہ مائنز اینڈ منرلز کی رسپانس ٹیم بھی جائے حادثہ پر موجود ہے اور امدادی کارروائیوں میں مصروف ہے۔
@DCPishin1
پشین ۔
*ڈپٹی کمشنر پشین کیپٹن ریٹائرڈ جمعہ داد خان مندوخیل* نے پشین لیویز آفیسران کے ساتھ اجلاس کی۔
پشین اجلاس میں امن وامان کی مجموعی صورتحال اور موجودہ سیکورٹی انتظامات کے حوالے سے جائزہ لیا۔
ڈپٹی کمشنر پشین کیپٹن (ر) جمعہ داد خان مندوخیل ۔
@DCPishin1
Deputy Commissioner Pishin, Captain (R) Jumadad Khan Mandokhail along with member Anjuman Tajiran Pishin and Transport Union visited the Army Complex and Terminal Ada Pishin.
@siasatpk@hinaparvezbutt پاکستانی قوم اپنی معیار سے اتنے گرچکے ہے کہ گند خود کرتے ہیں الزام ادارے پر لگاتے ہیں ۔
اپنی سوچ کو بدلو ، سب تلوے چاٹنے والے ہیں، مفاد کے نام پر سیاست ۔
کرسی بچاؤ مہم شروع
اپنے محکمے اور ملک کی شان میں گستاخی کرنا، افغان بھائیوں کو جھوٹا دلاسا دینے کیلئے ویڈیوز بنانا نہایت منافقت والا راستہ ہیں۔
ہمیں پاکستان سے محبت ہے اور پاکستان کے ہر عسکری ادارے سے۔