لاہور: دکان پر کام سیکھنے آئے بچے کی چھوٹی سی غلطی پر دکان کے مالک کا اس پر بہیمانہ تشدد، کب تک چائلڈ لیبر ایکٹ پہ عملدرآمد نہیں کروایا جائے گا @OfficialDPRPP
کب تک ہم ایسی معصوم کلیوں کو سکولوں کی بچائے دکانوں پہ کام کرتے اور تشدد کا شکار ہوتا دیکھتے رہیں گے؟
@MashwaniAzhar
پیپلزپارٹی کے حمایتی یہ ویڈیو بغور دیکھیں اور سوچیں کہ جو #چھوکرا اپنے ہی بزرگوں سے ہاتھ ملانے تک کا روادار نہیں اس سے یا اس کی پارٹی سے انہیں کیا ملے گا؟ 🤨
#پیپلزپارٹی کے تمام بزرگ سیاست دانوں کے ساتھ یہی ہونا چاہیے جو @BBhuttoZardari نے ان صاحب کے ساتھ کیا ہے
شاباش بلاول👏😂
گوجرانوالہ وہ لوگ جو دانتوں کے علاج کی استطاعت نھیں رکھتے وہ میرے کلینک آئیں ان شااللہ ھر جمعہ کے دن دانتوں کی فلنگ سکیلنگ دانتوں کا نکالنا بلکل مفت ھوگا
مریض اللہ کو حاضر جان کر لکھے کہ وہ مستحق ھے کہیں کوی تشہیر نھیں ھوگی یہ خالصتا اللہ ساتھ معاملہ ھے
ریٹویٹ کرکے پیغام عام کریں
مجھے ملازمت کی اشد ضرورت ہےمیٹرک پاس ہوں معذور ہوں اسلام آباد یا مضافات میں کہیں بھی اسلام آباد اسلئے کے کبھی تو مرشد کے دیدار ہوجایں گے
گلہ تو خان سے مرتے دم تک نہیں کرونگا ہاں جب بھی ملے تو اتنا کہونگا جو تیرے پاس رہتے تھے نا یہ نہیں چاہتے کے یہ غریب اپ تک پہنچے
@ImranKhanPTI
UK & Switzerland r hubs of black money. How many countries globally r compliant on 26/27 items yet on Grey list? Keeping Pak on Grey list can b termed politics but not compliance. Such decisions have seriously dented confidence of world on such bodies. @FATFNews@FATFWatch#FATF
Parents who allow their young children to stand in the car and raise their head through the sun roof. DONT.
A car in front drove over a pebble that hit a 5 year old in the eye and her eye had to be removed.
Please retweet and please be careful. 🙏
پاکستان میں صابن شیمپو ڈٹرجنٹ ہینڈ واش ٹوائلٹ کلینر کے 80% اشتہارات مبالغہ آرائی پر مبنی ہیں۔دعوے دیکھیں توکوئی صابن یا ہینڈ واش کرونا کو مارتا ہے تو کسی شیمپو سے بال گرنا بند ہو جاتے ہیں تو کوئی صابن سب سے لمبے عرصے تک جراثیموں سے دور رکھتا ہے۔@fawadchaudhryاس پر پالیسی ضروری ہے
روز جمہوریت کا درس دینے والے اور لنڈے کے لبریز آج خاندانی بادشاہت اور موروثی سیاست کی شان میں قصیدہ گوئی کر رہے ہیں
انسانی تاریخ کے سب سے برے ظالمانہ اور توہین آمیز نظام کی تعریف میں مصروف کچھ لوگ کیا دانشور اور تجزیہ نگار کہلانے کے قابل ہیں کیا؟