@AzazSyed یہ پارلمینٹ کے راہداریوں میں لوگوں کے ساتھ اس طرح کا رویہ رکھ ریا ہے تو زرا سوچیئے بند کمروں میں یہ عام لوگوں کے ساتھ خاص طور پر تحریک انصاف کے روکروں کے ساتھ کیا رویہ اختیار کیا ہوگا
@AliJrnlst آفریدی نے گناہ کیا کیا ہے کہ ان کی حکومت اب بچنہ مشکل ہے؟ کبھی تو اپنی پختونخوا کی حکومت کو سپورٹ کرو ۔ سہی بات کرو کہ چونکہ سہیل افریدی اس ملک کے ساتھ وفادار ہے لہذا عاصم منیر کو وفاداری پسند نہیں
@SohailAfridiISF سہیل افریدی اج فوج کے ترجمان کھلے عام کہہ رہے ہیں کہ 4 اکتوبر سے پہلے پختونخوا حکومت کا خاتمہ ہو جائے گا، اس پر اپ لوگوں کی حکومت مکمل خاموش ہے فوج پختونخوا حکومت اور صوبے کے عوام کے خلاف سازشیں کر رہے ہیں ریاست پاکستان سے بغاوت کر رہے ہیں لیکن ہماری حکومت اس پر خاموش ہے کیوں
@siasatpk اس بیان کے بعد فوجی جرنیلوں کو پھانسی دینا فرض ہو چکا ہے کیونکہ منیب فاروق نے انکشاف کیا ہے کہ فوج ریاست پاکستان کے ایک صوبے کے خلاف سازش بنا رہی ہے جس میں وہ چار کروڑ لوگوں کے ووٹ پر ڈاکہ ڈال کر حکومت پر قابض ہونا چاہتی ہے ۔
@ShafiJanPTI@MeenakhanAfridi@SohailAfridiISF
مینا خان صاحب بس ایک چھوٹا سا مشورہ دیتا ہوکہ روڈ کی خوبصورتی ان کے لائن ہوتے ہیں اپ نے ابھی کبوتر چوک کے نئے انڈرپاس کے روش پر لائین بچھائی ہے جسکی وجہ سے وہ بہت خوبصورت لگ رہا ہے اپ پورے پشاور کے روڈ اس طرح بناو پھر خوبصورتی دیکھ
@MeenakhanAfridi@SohailAfridiISF@ShafiJanPTI
@Matiullahjan919 پختونخوا میں پولیس اور بیوروکریسی نے ریاست سے بغاوت کرکے قابض فوج کے ساتھ کھڑے ہوکر اغواء کاری شروع کردی۔ ان کی کھوپڑیوں میں پیشاب کرنا چاہیے
@_IrfanSaleemPTI میں حیران ہوں کہ پختونخوا حکومت اس پر مکمل خاموش کیوں ہیں؟ پختونخوا میں پولیس اور بیوروکریسی پر بغاوت کے پرچے کیوں نہیں کاٹ رہے انہوں نے تو بغاوت کیا ہے فوج کے کہنے پر لیکن حکومت مکمل خاموش ہے
@hasankhyber مجموعی طور پر، بحیثیت قوم پختونوں کی تاریخ 3,000 سال سے زیادہ پرانی ہے، جبکہ موجودہ خیبر پختونخوا کے تمام میدانی و پہاڑی علاقوں میں ان کی حاکمیت اور مکمل آبادی کی تاریخ 500 سے 1000 سال پر محیط ہے۔
لیکن حسن صاحب اپ نے مریم صفدر کے بیان پر کوئی ٹویٹ نہیں کیا۔