#TarazuParThappa
جیت ان شاءاللہ کراچی کی ہوگی ،
اتنے ووٹ ڈالیں کہ انکی دھاندلی بھی شکست کھا جائے ،
انکی جعلی ووٹر لسٹیں بھی شکست کھا جائیں ،
ان کا دھاندلا بھئ شکست کھا جائے ۔
پولنگ شروع ہونے میں اب چند گھنٹے باقی ہیں
کراچی والوں
کل اپنے گھروں سے نکلو اور ترازو پر مہر لگاؤ،
ایک ووٹ بھی ضائع مت کرنا۔ تمہارے لیے حافظ نعیم الرحمان اور ترازو کے علاؤہ کوئی اور آپشن نہیں ہے۔
#HafizNaeem_ChoiceOfKhi
Welcome to Porana Pakistan!
MQM or PPP is wkt poray Karachi mein pre poll rigging m masroof hai. Halaat kharab kr rahe . Presiding officers ko tashadud kr k ballot books cheen kr bhag rahe.
یقین مانیں جماعت اسلامی کے پاس بہت اچھے اور قابل ترین لوگ ہیں اور نعیم بھائی ان میں سے ایک ہیں۔ انتہائی قابل احترام نعیم بھائی نے ہم سب کے دلوں میں عزت و تکریم ایک مسلسل اور کبھی نہ تھکنے والی کوششوں سے بنائی ہے کراچی میں اگر کسی کو ہم نے عوام کے لئے کھڑے ، آواز لگاتے ، ان کا دکھ درد بانٹنے اور ان کے حقوق کے لئے سر دھڑ کی بازی لگاتے دیکھا ہے تو وہ صرف نعیم بھائی ہیں۔ اللہ مولا کامیاب کرے آمین۔ کراچی صرف نعیم بھائی کا انشاءاللہ @NaeemRehmanEngr 🤲🏻🕋💐