بلوچستان کیساتھ بھارت کا بارڈر نہیں لگتا اور رقبہ آبادی کے مقابلے میں بہت زیادہ ہے۔ اسکے باوجود فوج وہاں سے بھاگتی پھرتی ہے۔ خدا نہ کرے اگر عاصم منیر کی پالیسیوں کے نتیجے میں کشمیریوں نے ہتھیار اٹھا لیے تو دو چار ہفتے میں ہی آپ کو ڈی جی آئی ایس پی آر بتائے گا کہ کشمیر پر قائداعظم کا موقف ہی فیر دانشمندانہ تھا اور کشمیر ایک سیاسی مسئلہ تھا اور کشمیر میں بن ڈی ایچ اے تک نہیں سکتا تھا اور وہاں برف بہت پڑتی تھی لہذا ہم نے جان چھڑا کر اچھا کیا۔
”عاصم منیر بھی (یحییٰ خان کی طرح) اپنے اقتدار کو طول دینے کے لیے ملک میں ظلم کر رہا ہے،اور ملک کو کمزور کر رہا ہے۔“ عمران خان
@ImranKhanPTI
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan#ImranKhan
کشمیریوں کے قتل عام پر جو خاموش ہیں یہ بھی اس جرم میں شریک ہیں۔
انشاللہ وقت آنے پر ان تمام لوگوں کا احتساب ہو گا۔ اب معاملات مزید ایسے نہیں چل سکتے۔ اس بار سزائیں دینا پڑیں گی۔ اگر ملک بچانا ہے۔ آرٹیکل 6 لگانا پڑے گا۔
اب تم 12 سیٹیں تو شاید بچا لو لیکن تم کشمیر ہار چکے ہو تم کشمیر کا مقدمہ ہار چکے ہو اب تم دنیا کو کس منہ سے بھارتی مقبوضہ کشمیر کے مظالم دکھاؤ گے ؟ اب تم کشمیر کا مقدمہ بھی ہار چکے ہو
🚨 پارٹی جلسہ کر رہی ہے پارٹی کو فیصلہ کرنا ہے امید کرتے ہیں فائنل کا اعلان ہو گا مجھے خیبرپختونخوا ہزارہ میں 4 پوائنٹ پر رکنا تھا 16 مقامات پر رکنا پڑا لوگوں کی محبت غیر معمولی تھی ۔
علیمہ خان کی اڈیالہ کے باہر گفتگو
جب پہلی دفعہ وقار ملک کو بولتے سُنا کہ ”یہ میر جعفر آیا نہیں لایا گیا ہے“ تو مجھے لگا کہ تھوڑا زیادہ ہو رہا ہے ایسا کیسے ہو سکتا ہے ؟ اب سو فیصد یقین ہو گیا ہے کہ پاکستان کے ٹکٹرے کرنے کا پلان پورے زور و شور سے چل رہا ہے۔ ان واقعات کو کسی اور طریقے دیکھنے کا کوئی طریقہ نہیں ہے۔
بریکنگ نیوز 🚨
اداکارہ شگفتہ اعجاز کا اسٹبلیشمنٹ کو پیغام۔ عمران خان کو ہمارے دل نے لیڈر مانا ہے، آپ اسمبلی میں بیٹھے چند 100/200 بے ضمیر لوگوں کو تو خرید سکتے
لیکن بائیس کروڑ لوگوں کے دلوں کو نہیں خرید سکتے 🔥