ایک انڈین لڑکی اپنے شوہر کو دھوکہ دے رہی تھی، اس کے شوہر نے اس کو جب رنگے ہاتھوں دوسرے لڑکے کے ساتھ پکڑ لیا تو پھر اس نے ان دونوں کے ساتھ جو کیا، وہ کبھی ان دھوکے بازوں نے سوچا بھی نہیں ہوگا😨
ظلم کی انتہا 💔
مردان پولیس کی بڑی غفلت۔۔۔
آج ایک مردان کا نوجوان جو ایک آئن لائن ورک کرتا ہے جس کا بھتیجا بیمار تھا جو اپنی والدہ کو ہسپتال لے کر گیا اس کے پاس بیگ میں لیپ ٹاپ تھا پولیس نے نوجوان سے بدتمیزی کی اور بیگ پاڑ کر کولا لیپ ٹاپ تھا پولیس نے آواز لگائے بم ہے اور نوجوان کو مارا پیٹا اور غلط نیوز دے کر
نوجوانون کو بدنام کیا یہ ہمارے ملک کا حال ہے
سعودی نے جھگڑے کے دوران پاکستانی کو دانتری مار دی پاکستانی اللہ کو پیارا ہو گیا سعودی حکومت سے اپیل ہے سعودی شہری کو جلد گرفتار کیا جائے اور قانون کے مطابق سزا دی جائے
غربت نے پاکستان کو ایسے مقام تک پہنچا دیا ہے کہ ایک ماں اپنی بچی کو ایک سال کے لیے ایک لاکھ سات ہزار میں بیچ دیا ہے 🥲
یہ پاکستان میں کیا ہو رہا ہے؟
ایک خاتون نے اپنی بچی کو 1 لاکھ 7 ہزار روپے میں ایک سال کے لیے بیچ دیا۔
جن لوگوں نے بچی کو خریدا، انہوں نے ویڈیو ثبوت کے طور پر بنائی، اور پھر اسی ویڈیو کو سوشل میڈیا پر شیئر کر دیا۔
پنجاب میں طالب علموں کے ساتھ کیا سلوک ہورہا ہے یہ سب سکول ٹھیکوں پر دینے کا رزلٹ آپ نے سامنے ہے
سرکاری سکولز اور ہسپتالوں کا اب کوئی حال نہیں رہا
افسوس ہوتا ہے
چنیوٹ کے ایک سرکاری اسکول میں بجلی کے زائد بل کے باعث کلاس رومز کے پنکھے بند کر دیے گئے، طلبہ شدید گرمی اور اذیت ناک صورتحال میں تعلیم حاصل کرنے پر مجبور ہیں۔
یہ صورتحال تعلیمی اداروں میں بنیادی سہولیات کی عدم فراہمی پر سوالیہ نشان ہے۔ وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف فوری نوٹس لیں اور اس سنگین غفلت کا ازالہ کرتے ہوئے طلبہ کو فوری ریلیف فراہم کریں۔
@MaryamNSharif
اس ملک میں کوئی محفوظ ہے ؟
کراچی Akbar Public School میں 14 سالہ بچی کو ہراساں کرنے پر
شکایت کے باوجود اسکول انتظامیہ کی جانب سے متعلقہ شخص کے خلاف کوئی قانونی کارروائی نہ کیے جانے پر بچی کی والدہ نے اسکول کے باہر شدید احتجاج کیا
یہ تھپڑ بیٹے کے سامنے باپ کو نہیں مارا گیا بلکہ
کراچی کے ہر بیٹے کو احساس دلایا گیا ہے کہ تمہارے باپ کی یہ اوقات ہے۔ معطلی کوئی انصاف نہیں۔
#تھپڑکابدلہ_تھپڑ
جس صوبے کی وزیراعلئ گیارہ ارب کے گلف سٹریم جہاز پر بیرون ملک وزیر مشیر کی فوج لے گئ اس صوبے میں غریب کے بچے بند پنکھوں کے نیچے بیٹھے ہیں آپ چیک کریں پسینے سے نہائے یہ بچے ہیں بے چارے کیا پڑھیں گے ؟
اس نظام میں غریب کے لیے عذاب ہی ہے
پیارے بچو بہت معزرت🥲
بجلی کا بل زیادہ آتا ہے میم نے پنکھے بند کروا دیئے ہیں اشرافیہ کی مراعات جاری و ساری اور بچے اتنی شدید گرمی میں بغیر پنکھوں کے سکول میں بیٹھے ہیں رانا سکندر حیات صاحب توجہ فرمائیے
مزدور شخص کے پاس صرف ایک برگر کے پیسے ہیں
دونوں کی محبت کا اندازہ شاید ہم نہ کر پائیں بیٹی کے جذبات چیک کریں اور پھر باپ کی التجا بیٹی سے چیک کریں
اولاد والے شاید اپنے آنسو نہ روک پائیں گے
اس بزرگ نے بہو کو چھیڑنے سے منع کیا تو پھر اس کو اس کی فیملی کو تشدد بنایا اور داڑھی تک کاٹ دی گئی
سی سی ڈی کے لئیے یہ ایک چیلنج ہے
یہ ظلم کیسا ہے ان کے ساتھ ایسا انصاف کیا جائے جو عوام چاہتی ہے
میں نے ان کے لئیے آواز آپ تک پہنچا دی ہے اسے اب کیا کرنا آپ بہتر جانتے ہیں
زنانی کو اُٹھا کر انگاروں پر چلنا تھا اس آدمی نے تو اپنی زنانی ہی انگاروں پر سُٹ ڈالی 😱😭
اس دور میں بھی ایسی رسمیں دیکھ کر افسوس ہی کیا جا سکتا ہے جہالت پر
یتیم خانے کا وہ بچہ…
اس کے سامنے روٹی رکھی ہے،
مگر وہ خاموش اور اداس بیٹھا ہے…
بھوک شاید اتنی نہیں،
جتنی کمی کسی اپنے کی ہے۔
روٹی تو ہر کوئی دے دیتا ہے،
مگر ماں کا ہاتھ… کوئی نہیں دے سکتا۔ 💔
#ماں