مبارک ثانی کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہیں، قوم کو مبارک ہو کہ سپریم کورٹ نے فیصلے سے قابل اعتراض پیراگراف حذف کر دیے، جماعت اسلامی کی طرف سے ڈاکٹر فرید پراچہ اور ڈاکٹر عطاء الرحمان نے سماعت میں مؤقف پیش کیا۔ عقیدہ ختم نبوت ایمان کا لازمی جزو ہے۔ 1974 میں نشتر میڈیکل کالج کے طلباء نے تحریک ختم نبوت کا آغاز کیا تھا اور علماء کی حمایت سے اسے کامیاب بنایا تھا۔ آئین پاکستان میں موجود شقوں میں کوئی چھیڑ چھاڑ قبول نہیں کریں گے۔
#حافظ_نعیم_امید_انقلاب
حافظ نعیم کی قیادت میں انصاف، ترقی اور امن کا سفر جاری ہے۔ ان کے ساتھ مل کر تبدیلی کا حصہ بنیں!#حافظ_نعیم_امید_انقلاب
امید انقلاب ہی سےامید سحر طلوع ہوگی#حافظ_نعیم_امید_انقلاب
#حافظ_نعیم_امید_انقلاب
حافظ نعیم کی قیادت میں انصاف، ترقی اور امن کا سفر جاری ہے۔ ان کے ساتھ مل کر تبدیلی کا حصہ بنیں!#حافظ_نعیم_امید_انقلاب
امید انقلاب ہی سےامید سحر طلوع ہوگی
یقین کریں جب تک نونہال اور اوورسیز آپ کا بیانیہ کنٹرول کرتے رہیں گے سوائے رسوائ کے کچھ ہاتھ نہ آۓ گا. ان کے کہنے پر جماعت اسلامی کو برا بھلا کہنے کے بجائے آئیں ملکر جدو جہد کریں.
#حافظ_نعیم_امید_انقلاب
#جلسہ_تو_ہوگا#حافظ_نعیم_امید_انقلاب

@JIPTrends_ یقین کریں جب تک نونہال اور اوورسیز آپ کا بیانیہ کنٹرول کرتے رہیں گے سوائے رسوائ کے کچھ ہاتھ نہ آۓ گا. ان کے کہنے پر جماعت اسلامی کو برا بھلا کہنے کے بجائے آئیں ملکر جدو جہد کریں.
#حافظ_نعیم_امید_انقلاب#جلسہ_تو_ہوگا