افسوس سے کہنا پڑتاہے کہ #بلوچستان کے3 #میڈیکل_کالجز کے اسٹوڈنٹس 14دن سے اس سردی میں اپنے انتہائی جائز مسہلہ کیلے سڑکوں پر احتجاج کررہے ہیں-صوبائی حکومت کی اس طرح بے خبری و خاموشی نئی حکومت سے مایوسی کا سبب بنے گا- وزیراعلی کے ایک خط کی دیری ہے اور#PMC کا امتیازی فیصلہ ختم ہوگا-
#بلوچستان یونیورسٹی کے #لاپتہ طا لب علموں کی بازیابی کیلے احتجاج کو ایک مہینہ سے زیادہ ہوا #حکومت اور ادارے ان معاملات کو سنجیدگی سے لیں - بلوچستان کے عوام کیساتھ تسلسل سے زیادتیوں کا یہ سلسلہ ختم ہونا چاہیے - طلباء کو رہا، بازیاب کیا جائے https://t.co/kSKuS3h1RK
BSO Turbat Zone is going to Conduct It's Weekly Study Circle in the Memory of "Lumma-E-Watan" Martyr Banuk Karima Baloch on the Topic of "Student Politics & Role of Banuk Karima in Baloch Nationalist Movement"
•Speaker: Balaach Tahir
•Date: 19/12/2021
•Time: 5-pm
آج2 بجے لاپتہ فصیح بلوچ اور سہیل بلوچ کے بازیابی کے لیے تمام طلباء تنظیموں کی طرف سے ایک ریلی کا انعقاد کیا گیا ہے تمام سیاسی پارٹیوں اور تمام مقطبہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد سے شرکت کی اپیل کی جاتی ہے کہ وہ ہمارے ساتھ مل کر ہماری آواز بنین
امیر صوبہ بلوچستان،سیندک،ریکوڈک، اور سوئی گیس کے اصل مالک ہر دوسرے دن اپنے تعلیم کےحصول کےلئےاحتجاج کرتےہیں کیا بلوچستان کے طلباء سڑکوں پر پڑھتے رہیں گےکبھی ہم اپنے پیاروں کے لئے سراپا احتجاج کبھی یونیورسٹی اسکینڈل پر تو کبھی پی ایم سی کے ایشو پر ایک نسل سڑکوں پرجوان ہوچکی ہیں
Rare fish caught by #Gwadar fisherman. Illegal trawling ships reduced and local fishermen witnessed increased fishing in the sea.
Govt must take strict action against trawling mafia and illegal nets.
کیا پاکستان بھر کے میڈیکل کالجز کے پی ایم سی ریجسٹریشن شپ کے لیے ہر کالج کے طلباء کو ٹیسٹ دینا ہوتا ہے یا یہ ظلم بھی صرف بلوچستان والوں کے ساتھ بھرتا جارہا ہے؟
تو میں کیسے کہوں ہم اور آپ ایک ہیں ؟
@sakhtarmengal@Senator_Baloch#CancelPMCspecialexam
جوبھی تجربہ کرناہوتوہمیشہ سےآغاز بلوچستان سےہوتاہےملک کوطاقتوربنانےکیلئے ایٹمی تجربےکرنےہےتوشروعات بلوچستان سے،لاشیں گرانےہوشروعات بلوچستان سےاور اب پی ایم سی بھی اس غیرقانونی امتحان کا تجربہ بلوچستان کےطلباءکےساتھ کرناچاہتا ہے
ایک مسلسل تجربہ گاہ جہاں ہرکوئی آکراپناتجرہ بنائے
What a shame!
Police beating and torturing, peaceful and unarmed protesters at SBK University Quetta.
The students were carrying a peaceful protest against the unavailability of basic facilities in hostel.
This is unbearable.
@sakhtarmengal@HamidMirPAK@AQuddusBizenjo
میں لاپتہ عبدالحمید زہری کی بیٹی ہوں میرے والد کو آٹھ ماہ قبل اٹھا کر لے گئے ہیں اور تاحال انکی کوئی خبر نہیں آئی ہے میں @sakhtarmengal صاحب اور @asmashirazi صاحبہ سے اپیل کرتی ہوں وہ میری آواز بنیں اور میرے ابو کو ازیت گاہ سے بازیاب کرنے میں ہماری مدد کریں
بلوچستان کا سب سے بڑا مسئلہ جبری گمشدگیاں؟
"گوادر کو حق دو" تحریک میں قوم پرست جماعتیں شامل کیوں نا ہو سکیں؟
کیا پی ڈی ایم مہنگائی مارچ پیپلز پارٹی کے بغیر کامیاب ہو سکتا ہے؟
پروگرام فیصلہ آپ کا میں بی این پی مینگل کے سربراہ @sakhtarmengal سے خصوصی گفتگو
#FaislaAapKa
Aaj News
#Balochistan Assembly Constituted a special Committee on #RekoDiq Copper Gold Project.
We urge on the federal Govt to stop 🛑 all negotiations until detail briefing/discussions and agreement of people of Balochistan on the matter.
سردار بهادر خان ویمن یونیورسٹی میں سٹوڈنٹس احتجاج پرہے
سردی شدید حدتک بڑھ چکی ہےاور ہاسٹل میں گیس نہ ہونےکے برابرہے جسکی وجہ سے سٹوڈنٹس مشکلات کا شکار ہے اور VC جنوری میں پیپرز کرانا چاہتی ہے
سٹوڈنٹس کا مطالبہ ہے کہ یونیورسٹی کو 15 دسمبر کو بند کرایا جاےپیپرز مارچ میں لیے جاے