ایک اکیلا صحافی پنجاب پولیس کے ڈنڈوں اور گھونسوں کا سامنا کر رہا ہے ذرا سوچیئے کہ کیا اتنی مار پٹائی پولیس والے اپنی مرضی سے کر سکتے ہیں؟ یہ چند سیکنڈ کی ویڈیو اس پنجاب کی تصویر دکھا رہی ہے جس کی گورننس کو ایک مثال بنا کر پیش کیا جاتا ہے اگر پنجاب میں یہ حال ہے تو باقی صوبوں میں صحافیوں کے ساتھ کیا ہوتا ہو گا؟
عمران خان کے بیٹوں نے اپنے ویڈیوپیغام میں اقاوام متحدہ سے مطالبہ کیا ہے کہ پاکستان میں قید انکے والد عمران خان کی طبیعت ٹھیک نہیں ہے اور جیل میں انکے بنیادی انسانی حقوق سلب کئے گئے ہیںُ ملاقاتوں پر پابندی ہے لہذا انکی رہائی کے لئے مداخلت کی جائے
🚨 اے آر وائی انتظامیہ نے پہلے رات 10 بجے مریم نواز کے جہاز پر چلتا پروگرام کاٹ دیا اور وہی پروگرام جب رات 2 بجے repeat ہونا تھا تو 2 بجے چلایا ہی نہیں گیا ،
دیکھی پھر میری میڈیا منیجمنٹ ؟؟؟
اگر محمد مالک کے سوالات غلط ہیں تو ان پر بھی کوئی ڈیفامیشن یا پیکا کا کیس کریں ناں جناب
“190 ملین پاؤنڈ حقیقت”
۔۔
سندھ حکومت جس کی دی گئی زمین پر جرمانہ ہوا آج بھی حکومت میں ہے
ملک ریاض جس نے زمین خریدی آج بھی باہر ہے
قاضی فائز اس پیسے پر بیٹھ کر عمران خان کے خلاف ریمارکس دیتا رہا اور جانے سے پہلے شہباز حکومت کو دے گیا
شہباز شریف اور پارٹنرز 190 ملین پاؤنڈز مطلب 70 ارب روپیہ وصول کر کے کھا چکے
مگر
جیل میں وہ ہے جو یہ پیسہ واپس لایا
۔۔
سمجھ آئی
جج اس کا کیس سننے کے بجائے لوسی کتی کی طرح اپنے چیمبر نامی کھڈے کی طرف کیوں بھاگتے ہیں ؟؟
I want to congratulate the Muslim Ummah today as our voice against the rising tide of Islamophobia has been heard & the UN has adopted a landmark resolution introduced by Pakistan, on behalf of OIC, designating 15 March as International Day to Combat Islamophobia.
پہلا تو خریداری چھپائی
دوسرا خریداری میں شفافیت نہیں
تیسرا جھوٹ بولا کہ یہ ایئر پنجاب کا ہے
چوتھا پھر خاموشی سے ویانا بھجوا دیا
پانچواں طیارے کو خریدتے ہی کیا تکنیکی مسئلہ ہوگیا؟
میں آج امتِ مسلمہ کو مبارکباد پیش کرتا ہوں کہ اسلاموفوبیا کی بڑھتی ہوئی لہر کے خلاف ہماری آواز سنی گئی اور 15 مارچ کو اسلاموفوبیا کے تدارک کے عالمی دن کے طور پر مقرر کرتے ہوئے اقوام متحدہ نے او آئی سی کی ایماء پر پاکستان کی پیش کردہ تاریخی قرارداد منظور کی۔
مجھے تو عمران خان کبھی کبھی کوئی درویش لگتا ہے۔وقت کا انتقام دیکھیے کہ جو تنخواہ دار اسے یہودی ایجنٹ کہتے نہیں تھکتے تھے آجکل نیتن یاہو کے لیے بیانیہ بنانے میں لگے ہیں۔یا اللہ تیری شان
امن بورڈ نہیں یہ قتل بورڈ ہے، پاکستان نے فلسطینیوں کے قتل میں شامل ہونے کے لیے امن بورڈ جسے میں قتل بورڈ کہتا ہوں اس میں شمولیت اختیار کی ہے۔ اپوزیشن لیڈر سینیٹ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
🚨 ملٹری قیدیوں کو اپیل کے حق سے بھی سپریم کورٹ کے واضح حکم کے باوجود محروم رکھا جارہا ہے۔
🚨 یہ توہین عدالت بھی ہے اور انسانی حقوق کی کھلم کھلا خلاف ورزی بھی ہے۔
🚨 ملٹری قیدیوں کے حوصلے بلند ہیں۔ انہوں نے لیڈر شپ کو خط لکھا ہے کہ وہ ان کیلئے بھرپور آواز اٹھائیں۔