جب وسائل چند ہاتھوں میں قید ہوں تو نچلی سطح پر لڑائیاں قسمت کا کھیل بن جاتی ہیں ہر سال 30 ارب سے زائد صرف صحت کے شعبے کے ل��ے مختص ہونے کے با وجود سندھ کی صحت کی ابتر صورتحال کسی سے پوشیدہ نہیں
#ShameOnPPP @allaboutmqm
چیئرمین ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی
سنو کے راہیں پکارتی ہیں
چلو کے منزل بلا رہی ہے
گزر گیا تیرگی کا موسم فصیلِ شب بھی بکھر گئی ہے
جو رات چھائی تھی راستو پر وہ اپنی موت آپ مر گئی ہے
چلو کے منزل بلا رہی ہے
@allaboutmqm
ایم کیو ایم تمام بیماریوں کا علاج کر رہی ہے ہمیں خود سے زیادہ پاکستان کی پرواہ ہے ہم سب ٹھیک کر دیں گے
چیئرمین ایم کیو ایم پاکستان ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی
@allaboutmqm#MQMPakistan
حق پرست رُکنِ سندھ اسمبلی انجینئر حافظ سید اعجازالحق ہمراہ ٹاؤن آرگنائزر اورنگی ٹاؤن جمیل اختر بھائی و اراکینِ ٹاؤن یوسی آرگنائزر و اراکینِ یوسی و کارکنان کے اورنگی ٹاؤن میں جاری ترقیاتی کاموں کا معائنہ کیا گیا۔
#MQMPakistan@allaboutmqm@ejazsagar1992@MqmOrangi@MQMWEST
عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ کراچی میں دعوت سلامی کے تحت قائم کنزالمدارس بورڈکےسالانہ درس نظامیہ کے امتحانات2025ءجاری ہے،وفاقی وزیر تعلیم
@Conv_KMS
سینئر رہنما
@ZahidMansori
عبدالحسیب خان و دیگرنےفیضان مدینہ میں قائم امتحانی مرکزکا دورہ کیاجنرل سیکریٹری کنزالمدارس بورڈ
#MQMpk
ایم کیو ایم پاکستان کے رکن قومی اسمبلی سید حفیظ الدین نے ایم ڈی واٹر بورڈ سے ملاقات کی، جس میں حلقہ NA-245 میں پانی اور سیوریج کے مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔انہوں نے شہریوں کو درپیش مشکلات سے آگاہ کرتے ہوئے ان کے فوری حل پر زور دیا۔
#MQMPakistan@allaboutmqm@ejazsagar1992
عالمی دنیا کے کشمیر سے متعلق فیصلے تعطل کا شکار ہیں جس کا خمیازہ کشمیری عوام بھگت رہے ہیں، خالد مقبول صدیقی
پاکستان کو سفارتی محاذ پر جدوجہد تیز کرنے کی ضرورت ہے تاکہ کشمیریوں کو حق خود ارادیت ملے، خالد مقبول صدیقی
#5FebKashmirDay
کنوینئیر متحدہ قومی موومنٹ ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی ہدایت پر اراکین مرکزی کمیٹی میں مندرجہ ذیل کاموں کے حوالے سے زمہ داری کی تقسیم کردی گئی ہے
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان #MQMPakistan
کراچی کی سڑکیں موت کا کنواں بن چکی ہیں سندھ حکومت کب جاگے گی؟؟؟
اپوزیشن لیڈر سندھ علی خورشیدی ٹریفک حادثات سے شہریوں کی ہلاکت پر سندھ حکومت پر برس پڑے۔
#MQMPakistan@allaboutmqm
اختیارات اور وسائل اگر نچلی ترین سطح تک منتقل نہیں کیے جائیں گے تو پھر نئے صوبوں کی آوازیں اُٹھیں گی؛
بہتر ہے کہ ایم کیو ایم پاکستان کی مجوزہ 27ویں آئینی ترمیم کو من و عن تسلیم کیا جائے۔
@KamalMQM@MQMPKOfficial
قائدحزب اختلاف @alikhurshidi نے اراکین اسمبلی کےہمراہ سندھ سیکریٹریٹ میں ڈپٹی اسپیکرکو #MQMPakistan کے #SindhAssembly میں پارلیمانی اورڈپٹی پارلیمانی لیڈرنوٹیفیکشن جمع کروادیا
سندھ اسمبلی میں پارلیمانی لیڈرافتخارعالم, ڈپٹی پارلیمانی لیڈر @taha_khan90 منتخب
ارسلان پرویز،شوکت چودھری,KMOCکے انچارج سید معین اور عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی
بعدازاں انتظامیہ کی جانب پولیس کےاعلی افسران نےکرپٹ ایس ایچ اوزکوہٹانےامن اوامان کی صورتحال بہتربنانےکاوعدہ کیااس یقین دہانی پر دھرنا پرامن انداز میں ختم کردیا گیا
@ZahidMansori@allaboutmqm#MQMpk
اختیارات اور وسائل اگر نچلی ترین سطح تک منتقل نہیں کیے جائیں گے تو پھر نئے صوبوں کی آوازیں اُٹھیں گی؛
بہتر ہے کہ ایم کیو ایم پاکستان کی مجوزہ 27ویں آئینی ترمیم کو من و عن تسلیم کیا جائے۔
بروز اتوارمورخہ02فروری کوKMOC مرکزی کمیٹی کےمعاون لیگل ایڈکمیٹی کے ذمہدار ابراہیم ابڑوایڈوکیٹ بھائی کےبچوں کی تقریب عقیقہ میں مرکزی رہنما
@ZahidMansori
شارق جمال بھائی نے شرکت کی انچارجKMOC،بن قاسم ٹاؤن ارگنائزر زبیر بھائی کمیٹی موجود
#MQMpk@allaboutmqm
مورخہ 02 فروری 2025 ٹاؤن افس میں سی او سی ممبر کامران اختر بھائی ٹاؤن ارگنائزر جوائنٹ ٹاؤن ارگنائزرز اراکین ٹاؤن کمیٹی اورنگی ٹاؤن کی تمام یوسی کے ارگنائزرز جوائنٹ ارگنائزرز اور سوشل میڈیا سیکرٹریز کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا ۔
ٹاؤن ارگنائزر اورنگی ٹاؤن جمیل اختر بھائی نے انے والے اجتماع شب برات میں لگائے جانے والے کیمپس کے بارے میں تفصیلی گفتگو کی ۔ بعد ازاں سی او سی ممبر کامران اختر بھائی نے اورنگی ٹاؤن کے ایک ایک یو سی ارگنائزر سے یو سی کے متعلق مکمل تفصیلات حاصل کی ان لائن کورسز کے متعلق مکمل رپورٹ لی ۔سی او سی ممبر کامران بھائی نے یوتھ کے حوالے سے اورنگی ٹاؤن کے تمام کالجز اور بڑے کوچنگ سینٹرز میں جلد یوتھ کیریئر کونسلنگ پروگرام شروع کرنے کی ہدایت جاری کی اور ذمہ دار اور ساتھیوں کی حاضری کو یقینی بنانے اور تحریکی کاموں کو تیز کرنے کی ہدایت دی
@Conv_KMS@SyedAminulHaque@allaboutmqm@MQMPKOfficial@MubeenK190