مطالبہ جاری رکھیں 🚨
آگر زیادہ نہیں تو کم از کم ایک ٹویٹ عمران خان کی علاج کے لئے ضرور کریں۔ مطالبہ کریں کہ شوکت خانم کے ڈاکٹرز کی موجودگی میں خان صاحب کو فوری شفا انٹرنیشنل منتقل کر دیا جائے۔
سوشل میڈیا آج اس پر ضرور شور مچائیں
🚨میرا ذاتی پوائنٹ اس پر مختلف ہے
بارش ہے بعد نالے کا بھر جانا حکومت کی نااہلی نہیں ہوتی بطور شہری ہماری غلطی ہے کہ ہم ہر قسم کا گند نالے میں پھینکتے ہیں بغیر یہ سوچے سمجھے کہ اسکے غلط اثرات کیا ہونگے؟ پہلے خود کو بدلو بطور شہری پھر حکومت کا قصور وار ٹھراو
بنوں میں جیٹ طیاروں کی بمباری
اطلاعات کے مطابق آج بارہ بجے کے قریب پاکستانی جیٹ طیاروں نے خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں کی تحصیل بکاخیل میں ایک کالج پر بمباری کی ہے۔ جس کے نتیجے میں تقریبا کالج مکمل تباہ کیا گیا