My family is struggling to survive. We need food and medicine. Please don’t ignore us. If you can’t donate, sharing may help us reach someone who can.
https://t.co/ZZipoQ2hyl
امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے اپنے سیاسی فائدے کے لئے دانستہ طور پر اسلام اور مسلمانوں کی کھلم کھلا توہین کر دی ہے اسلامی ممالک کو مل کر ٹرمپ کے اس بیان کی مذمت کرنی چاہیئے اور مطالبہ کرنا چاہیئے کہ ٹرمپ اپنی توہین آمیز پوسٹ واپس لیکر مسلمانوں سے معافی مانگیں
تمام شہریوں کو بلا امتیاز یکسا ں تعلیمی مواقع فراہم کرنا ریاست کی ذمہ داری ہوتی ہے
آذربائجان میں طالبات کی مذہبی شناخت پر پابندیاں عائد کرنا کسی صورت قابل قبول نہیں
یہ قدم سیکولرازم کی آڑ میں بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔
#Azerbaijan#RemoveHijabBan#HijabiStudent#Baku
غزہ کی چیخیں ختم کیوں نہیں ہوئیں امن معاہدہ ہونے کے باوجود فلس طین کے لوگ امن کی حالت کیوں نہیں؟؟
#NeverForgetGaza
Alkhidmat | Jamaat e Islami | Hafiz Naeem | Free Palestine
دنیا کا غزہ میں جنگ بندی پر مجبور ہونا اہلِ غزہ کی لازوال قربانیوں کا اعتراف اور استعماریت کی کھلی شکست ہے۔
اقوم متحدہ اور دنیا کے انصاف پسندوں پر لازم ہے کہ فلسطین کو ایک آزاد ریاست کے طور پر تسلیم کریں۔
#NeverForgetGaza
Alkhidmat
Jamaat e Islami
Hafiz Naeem
Free Palestine
پاکستان میں ہر شعبے میں عوام کا خون نچوڑا جاتا ہے
حکمران ہماری جیبوں پر ڈاکہ مار کر عیاشیاں کرتے ہیں
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان
#لیوی_بھتہ_نامنظور
سوات: مٹہ چوک میں فسلطین کے مظلوم عوام سے اظہارِ یکجہتی کے لیے ریلی کا انعقاد
امیر جماعت اسلامی خیبرپختونخوا شمالی عنایت اللہ خان @Inayat01 کا خطاب
#NeverForgetGaza
#KarachiStandsWithGaza
Gaza March Karachi
Free Palestine
Hafiz Naeem
Jamaat e Islami
اہل غزہ کے ساتھ بھر پور اظہار یک جہتی کے لئیے شاہراہ قائدین پر اپنی فیملیز کے ساتھ آنا یقینی بنائیں
مسلم حکمرانوں کی بے حسی کی وجہ سے اسرائیل کو کھلی سپورٹ دی گئی ہے
تین سال ہو گئے وہ بے گناہ فلسطینیوں کی نسل کشی کر رہا ہے
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کا کراچی میں غزہ مارچ سے خطاب
#KarachiStandsWithGaza
اہل کراچی نے ثابت کردیا کہ وہ امت مسلمہ کا دل امت کی آواز ہیں۔
7 اکتوبر عالمی یوم مزاحمت کے حوالے سے کراچی میں غزہ مارچ میں اہل کراچی نے شاہراہ قائدین کو بھر دیا
Hafiz Naeem
Jamaat e Islami
Free Palestine
Gaza March Karachi
#KarachiStandsWithGaza
Rise for Al Quds
Gaza March
Gaza March Karachi
Free Palestine
Hafiz Naeem
Jamaat e Islami
#KarachiStandsWithGaza
ہر سطح پر آواز اٹھائیں گے
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن